وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا سرکلر روڈ بہاولنگر میں سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سرکلر روڈ بہاولنگر میں سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -

وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے-وزیراعلی نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے -انہوں انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں-
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.