فیس بک کا جاب پوسٹنگ کا فیچر" لنکڈ ان" کے لیے وبال جان بن جائے گا

16 Feb, 2017 نیو
نیو یارک: فیس بک نے کینیڈا اور امریکہ میں کمپنیوں کو نوکریاں پوسٹ کرنے اور جاب سیکرز سے درخواستیں وصول کرنے کی اجازت دے دی ہے مگر اس کا سب سے زیادہ نقصان مائیکرو سافٹ کی کمپنی لنکڈ ان کو ہو گا۔ صارفین فیس بک کے بزنس پیجز پر نوکریاں تلاش کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ وہ اس مقصد کے لیے پلیٹ فارم کی ایپس بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کمپنیاں ان پوسٹس کی پروموشن کریں تو یہ نوکریاں نیوز فیڈ میں بھی دیکھی جا سکیں گی۔ 'اپلائی ناو' کے بٹن کو کلک کرتے ہیں صارفین کے سامنے ایک نیا پیج کھل جائے گا جہاں دیے گئے فارم کو مکمل کر کے وہ اس جاب کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Watch Live News

پاکستان میں انسانی اسمگلروں کے خلاف مہم

21 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تجزیہ کار نظر حسین زمرد کہتے ہیں کہ جب تک بھوک، افلاس اور بے ر ... مزید

کویت: جاسوسی کے الزام میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

21 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ایران کے سرکاری خبررساں ادارے اثنا نے کہا ہے کہ کویت نے اپنے ملک میں ایران کے 19 سفارت کار ... مزید

بھارتی خواتین نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

21 Jul, 2017 نیو

ڈربی : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 3 ... مزید

شریا گھوشال نے ”چکنی چنبیلی‘ ‘ جیسے گانوں سے توبہ کرلی

21 Jul, 2017 نیو

ممبئی: مایہ ناز بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے بالی ووڈ فلم ‘اگنی پتھ’ کا مقبول ... مزید

سستے ترین سمارٹ ٹی وی کی فروخت 23 جولائی سے شروع ہوگی

21 Jul, 2017 نیو

بیجینگ : ٹیکنالوجی کے حوالے سے مشہور چینی کمپنی شیاؤمی نے دنیا کا سستا ترین سمارٹ ٹی ویمتع ... مزید

یہ جو لڑائی چل رہی ہے اس میں کوئی فاتح بن کر نہیں نکل سکتا: سعد رفیق

21 Jul, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ جو لڑائی چل رہی ہے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB