آرمی چیف قمر باجوہ کا امریکی جنرل جون نکلسن کو فون

17 Feb, 2017 چینل24
اسلام آباد (24 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ(Qamar Javed Bajwa) نے کہا کہ دشمنوں کے ایجنڈے کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ عوام کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ دہشت گرد جہاں بھی ہوں گے، انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ وہ امریکی جنرل جون نکلسن سے فون پر گفتگو کر رہے تھے۔انھوں نے امریکی جنرل کو فون پر افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں کارروائیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد تنظیموں کے ٹھکانے افغانستان میں ہیں۔ دہشت گرد تنظمیوں کی قیادت افغانستان میں چھپی ہوئی ہے۔ افغانستان سے دہشتگرد کاررائیاں روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔یہ بھی پڑھئے: وزیر اعظم اور آرمی چیف زخمیوں کی عیادت کرنے سیہون شریف پہنچ گئےآرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردوں کی منصوبہ بندی اور معاشی امداد روک دی جائے۔ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنا سرحد پار ہماری تحمل کی پالیسی کا امتحان ہے۔ ا فغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہونے سےروکا جائے۔ افغان میں چھپے دہشت گردوں کی فہرست افغان حکام کے حوالے کی جا چکی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی جنرل نےآرمی چیف کو امریکہ، افغان سیکورٹی فورسز اور پاکستان کے درمیان سلامتی سے متعلق منصوبہ سے آگاہ کیا۔

Watch Live News

سعودی عرب نے قطر ی حاجیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا

17 Aug, 2017 نیو

ریاض : سعودی عرب نے قطر کے ساتھ اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ قطرسے آنے والے مسلما ... مزید

ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یوم سیاہ منانے کو کہا ‘اس نے پاکستان کو گالیاں دیں:مصطفی کمال

17 Aug, 2017 نوائے وقت

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یو ... مزید

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس،شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں توسیع

17 Aug, 2017 نوائے وقت

سندھ ہائی کورٹ نے ضلع ملیر میں ہزاروں ایکڑ اراضی غیر قانونی الاٹ کرنے کے کیس پر سابق وزیر  ... مزید

سردار یعقوب خان مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

17 Aug, 2017 نوائے وقت

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ (ن)کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے۔مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب  ... مزید

بھارت پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری میں ملوث ہے:نفیس زکریا

17 Aug, 2017 نوائے وقت

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ امریکا نے انسدادہشت گردی کی کوششوں میں ہمیشہ پاک ... مزید

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

17 Aug, 2017 چینل24

راولپنڈی (24 نیوز)آرمی چیف(army chief ) جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلفیہ صر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB