پاک فوج کی کارروائی، کالعدم جماعت الاحرارکےافغانستان میں کیمپ تباہ کر دیے

18 Feb, 2017 نیو
پشاور: پاک فوج کی کارروائی، کالعدم جماعت الاحرارکےکیمپ تباہ کر دیے۔ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد حملے ایک طرف سیکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں جب کہدوسری طرف پاک فوج نے بھرپور ایکشن لیتے ہوئے افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ پر حملہ کردیا۔ پاک فوج نے سرحد کے دوسری طرف افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کالعدم جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا ہے جس میں کئی دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Watch Live News

سعودی عرب نے قطر ی حاجیوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا

17 Aug, 2017 نیو

ریاض : سعودی عرب نے قطر کے ساتھ اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ قطرسے آنے والے مسلما ... مزید

ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یوم سیاہ منانے کو کہا ‘اس نے پاکستان کو گالیاں دیں:مصطفی کمال

17 Aug, 2017 نوائے وقت

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی نے جشن آزادی کو یو ... مزید

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس،شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں توسیع

17 Aug, 2017 نوائے وقت

سندھ ہائی کورٹ نے ضلع ملیر میں ہزاروں ایکڑ اراضی غیر قانونی الاٹ کرنے کے کیس پر سابق وزیر  ... مزید

سردار یعقوب خان مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

17 Aug, 2017 نوائے وقت

سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ (ن)کے قائم مقام صدر منتخب ہوگئے۔مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پنجاب  ... مزید

بھارت پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری میں ملوث ہے:نفیس زکریا

17 Aug, 2017 نوائے وقت

ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ امریکا نے انسدادہشت گردی کی کوششوں میں ہمیشہ پاک ... مزید

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

17 Aug, 2017 چینل24

راولپنڈی (24 نیوز)آرمی چیف(army chief ) جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلفیہ صر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB