کراچی میٹرک بورڈ: مختلف فارمز کی آخری تاریخ میں توسیع

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے جماعت نہم اور دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانی فارمز کے علاوہ انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن فارمز جمع کروانے کی تاریخ میں جمعرات 9مارچ سے 15 مارچ 2017 تک توسیع کر دی ہے۔

تمام طلبہ و طالبات اپنے تمام فارمز موجودہ لیٹ فیس کے ساتھ متعلقہ سیکشن سے تصدیق کروانے کے بعد بورڈ کے اکاؤنٹس سیکشن کمرہ نمبر 4 میں جمع کروا سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.