محمد عرفان کو بھی معطل کردیا گیا

image
پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان اور خالد لطیف کی تیز رفتار باؤلر محمد عرفان کو بھی ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کر دیا گیا ہے۔

محمد عرفان نے گزشتہ روز پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے بکی سے ملاقات کا اعتراف کیا تھا- آج پی سی بی حکام نے محمد عرفان کو معطل کردیا ہے اور ساتھ ہی انہیں 14 روز میں اپنا جواب داخل کروانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں-

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پی ایس ایل میچوں کے دوران بھی محمد عرفان، شاہ زیب اور ذوالفقار بابر سے بھی تفتیش کی گئی تھی جبکہ ان کے موبائل فون بھی ضبط کرلیے گئے تھے-


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.