قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت کار حادثہ میں جاں بحق

18 Mar, 2017 نیو
بہاولنگر: ایک اور قومی ایتھلیٹ روڈ ایکسڈنٹ کا شکار ہو گئی۔ قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بہاولنگر کے قریب کار حادثہ میں جاں بحق ہو گئی ہیں۔ حادثہ میں قومی ایتھلیٹ کا پانچ سالہ بیٹا حذیفہ بھی جاں بحق ہو گیا ہے۔ نادیہ نذیر اسلامک گیمز کے تربیتی کیمپ میں شامل تھی۔ نادیہ نذیر نے ساوتھ ایشین گیمز اور اسلامک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ واضح رہے چند ماہ قبل قومی فٹبالر شہلالہ بلوچ بھی کار حادثہ میں جان کی بازی ہار بیٹھی تھیں۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

23 Mar, 2017 اب تک

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحالاسلام آباد میں یوم پاکستان کی پروقا ... مزید

پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی

23 Mar, 2017 نوائے وقت

آل پارٹیزحریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکبا ... مزید

اسلام آباد: یوم پاکستان پر مریم نواز کا شاندار الفاظ میں شہدا کو خراج تحسین

23 Mar, 2017 اب تک

اسلام آباد: یوم پاکستان پر مریم نواز کا شاندار الفاظ میں شہدا کو خراج تحسیندختر اول مریم ن ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB