چینی کمپنی کی انوکھی پیشکش ،سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ روپے

20 Mar, 2017 نیو
بیجنگ: سارادن سونے کے بعد والدین سے ڈانٹ ڈپٹ کھانے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ سو کر پندرہ لاکھ تک کما سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی صرف سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ دے رہی ہے ۔ ان سونے والوں کو باقاعدہ طور پر پروفیشنل سونے والے کا نام دیا جا رہاہے ۔chinatopix,com کی روپورٹ کے مطابق یہ کمپنی اصل میں فوڈ سپلیمنٹ بناتی ہے ۔یہ کمپنی اپنی مصنوعات کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے سالانہ پندرہ لاکھ روپے ادا کر رہی ہے ۔ تو دیر نہ کریں کمپنی سے بات کریں اور اپنا اندراج کروائیں۔

Watch Live News

چین میں آئی فون 6کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا حکم

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بیجنگ کی انٹلکچول پراپرٹی کورٹ نے جمعے کے روزیہ کہتے ہوئے پابندی ہٹانے کا حکم دیا کہ اپیل  ... مزید

مستقبل کے گھومنے والے جدید گھر کا ماڈل پیش

25 Mar, 2017 نیو

لندن :ماہر تعمیرات نے مستقبل کے گھومنے والے جدید گھر کا ماڈل پیش کیا ہے۔ انتہائی کم بجٹ کا ... مزید

ایسا شخص جو 35 سال سے ناخن کاٹے بغیر زندگی گزار رہا

25 Mar, 2017 نیو

ین گیو :ویتنام میں 58 سالہ شخص نے 35 سال تک ناخن کاٹے بغیر زندگی گزار کر سب کو حیران کر دی ... مزید

ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے

24 Mar, 2017 نیو

چنائی: بھارتی شہر چنائی میں ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کے 60 کل ... مزید

تپ دق سے ہر سال 18 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں

24 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

یہ بیماری خاص طور پر کمزور آبادیوں کو  نشانہ بناتی ہے،  جن میں  تارکین وطن  ... مزید

ماہرین نے رواں سال گرمی کے حوالے بڑا خدشہ ظاہر کر دیا

24 Mar, 2017 نیو

جنیوا : موسمیات کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایم او کے ماہرین نے رواں سال 2017 کے حوالے بڑا خدشہ ظ ... مزید

تپِ دق کی تشخیص میں اہم پیش رفت

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اوکسفرڈ اور برمنگھم کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تپِ دق کی تشخیص میں جینوم سیکونسن ... مزید

مشتری کے چاند پر زندگی کی تلاش

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

یوروپا کلپر اس کی سطح کے آس پاس چکر لگا کر تصویریں لے گاسائنس دان مشتری کے چاند یوروپا کی  ... مزید

مصنوعی خون کی تیاری میں اہم پیش رفت

24 Mar, 2017 بی بی سی اردو

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تجربہ گاہ میں بڑے پیمانے پر خون کے سرخ خلیے تیار کرنے می ... مزید

پاکستانی کشمیر میں بلڈ کینسرکے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

معاہدے کے تحت بلڈ کینسر کے مریضوں کے لئے مظفرآ باد میں قائم عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ... مزید

Load More

Comments & Reviews

میں سارا دن بہت سؤتا ہو میرے گر والے مجھ سے بہت تنگ ہے
muzamal, gujranwala pakistan Mar 20, 2017

I want to b a part of this comany
nazmeen, trarkhel azad kashmir Mar 20, 2017

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB