ایپل کمپنی کے لوگو کے پیچھے چھپی کہانی سامنے آگئی

20 Mar, 2017 نیو
لاہور: کمپنی کا لوگو اس کی پہچا ن ہوتی ہے ۔ساری کمپنی کا دارو مدار اس پر ہی ہوتاہے ۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ہر کمپنی کے لوگو کے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی ضرور ہوتی ہے ۔دنیا کی معروف کمپنی ’ ایپل “ کے بارے میں آج ہم بتاتے ہیں کہ یہ کیسے وجود میں آیا ، اس کا کیا مطلب ہے اور اس کا فائدہ کیا ہو ا۔ ایپل کا لوگو ڈیزائن کرنے والے شخص روب جینوف کا کہناہے کہ” میں نے ایک دن کافی سارے سیب لیے ،ان دنوں میں ایک کمپنی کا لوگو ڈیزائن کرنے کے کام پر مشغول تھا ۔ کمپنی بھی کمپیوٹر کی اشیاءکے بارے میں تھی ۔ بہر حا ل میں نے ان سیبوں میں سے ایک کھایا جبکہ دوسرا کھا رہا تھا تو کوئی کام پڑ گیا ۔اسلیے میں نے وہ سیب وہیں چھوڑ دیا ۔ اگلے دن جب میں ان سیبوں میں سے ایک کھانے کے لیے اٹھانے لگا تو مجھے کل والا سیب دکھائی دیا ۔میں نے اس کی ایک ”بائیٹ “ لی تھی ۔ بس پھر میرے دماغ میں آئیڈیا آیا کہ جس کمپنی کا لوگو ڈیزائن کر رہاہوں وہ بھی تو ”بائیٹ “ ہی کو ڈیل کرتی ہے ۔ کیونکہ کمپیوٹر کی سب سے اہم اکائی ہی ”بائیٹ“ ہے ۔ایک وقت میں اس ایپل نے جب رنگ دار مانیٹر کی فروخت شروع کی تو اس ایپل کو مختلف رنگوں میںبھی پیش کیا گیا۔1998میں سٹیو جابز کے آنے کے بعد ایپل کا مونو کروم ورژن استعمال ہونا شروع ہوا۔

Watch Live News

شہد کی مکھیوں کی آبادیوں میں قدرے بہتری کے آثار

26 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی تعدا د میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے خاص طو ... مزید

31 ارب روپے سے زائد مالیت کا ’’سبز فیروزہ‘‘

26 May, 2017 نیو

برازیلیا: جب اللہ دیتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی برازیل میں دیکھنے کو ملا۔ کان کن ... مزید

برازیل میں سرنگ کھود کر 91 قیدی جیل سے فرار

26 May, 2017 نیو

ساﺅ پاﺅلو : برازیل میں خفیہ سرنگ کے زریعے 91 قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق براز ... مزید

پاکستان میں گدھوں کی تعداد 52لاکھ ہوگئی

26 May, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 51لاکھ سے بڑھ کر52لاکھ تک جا پہنچی ... مزید

ایک دن میں 40 سگریٹ پھونکنے والے بچے نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی

26 May, 2017 نیو

جکارتہ: دو سالہ الدی ریزال اس وقت ساری دنیا میں مقبول ہو گیا تھا جب اس کی ہر روز 40 سگریٹ  ... مزید

امریکی کمپنی کا کم قیمت راکٹ

26 May, 2017 بی بی سی اردو

امریکی کمپنی راکٹ لیب نے اپنا کم قیمت راکٹ خلا میں چھوڑ دیا ہے جسے خلا کی تجارتی دوڑ میں ا ... مزید

کویت میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں کبوتر گرفتار

26 May, 2017 نیو

کویت سٹی:دنیا بھر میں سینکڑوں سال پیغام رسانی کا ذریعہ سمجھے جانے والے کبوتروں کے بارے میں ... مزید

فیس بک کے پنجے کہاں کہاں

26 May, 2017 بی بی سی اردو

جو ملرنمائندہ برائے ٹیکنالوجی بزنسشیئر لیب کے ولادان جوئلر کہتے ہیں کہ فیس بک کے صارفین در ... مزید

چاند کی دھول سے بھر ا بیگ 4 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہونے کی توقع

25 May, 2017 نیو

نیویارک: 1969میں نیل آرمسٹرنگ نے اپنے اپالو 11 چاند مشن کے دوران وہاں سے مٹی اور پتھروں کے ... مزید

ایک ایسا گاوں جہاں 1o ہزار لوگ ایک ہی دن پیدا ہوئے

25 May, 2017 نیو

الٰہ آباد: بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے دنوں دلچسپ ع عجیب خبریں سامنے آ تی رہتی ہیں۔ لیکن اب ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB