نرسنگ ہوم میں ملازمت کرنے والی بلی

20 Mar, 2017 نیو
اوہائیو: امریکی ریاست اوہائیو کے نرسنگ ہوم میں آنے والی "اوریو "نامی یہ بلی دراصل ایک آوارہ بلی ہے جو گھومتی ہوئی اس نرسنگ ہوم تک آ پہنچی۔ جس کے بعد اسے یہ جگہ اتنی پسند آئی کہ اس نے یہیں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد وہ اس جگہ اور یہاں رہنے والے افراد سے اتنی مانوس ہو گئی کہ اب کبھی وہ استقبالیہ میز پر جا بیٹھتی ہے تو کبھی یہاں رہائش پذیر بزرگ افراد کے پاس بیٹھ کر انہیں کھیلنے کا سامان فراہم کرتی ہے۔ نرسنگ ہوم میں کام کرنے اور رہنے والے افراد بھی اس کے بے حد عادی ہو گئے ہیں۔ نرسنگ ہوم کا عملہ کام کے دوران اس سے کھیلتا اور باتیں کرتا دکھائی دیتا ہے۔ استقبالیہ میز پر بلی اپنے سامنے رجسٹر رکھے بیٹھی ہے تاکہ یہاں آنے والے اس میں اپنا اندراج کر سکیں۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین

29 May, 2017 نیو

ممبئی: بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین نکلی۔ بھارتٰ کے خبررساں ا ... مزید

عمانی گاﺅں میں روزہ صرف ساڑھے تین گھنٹے کا مگر وزارتِ سیاحت کے حکام نے تردید کر دی

29 May, 2017 نیو

عمان:عمان کے جنوبی علاقے الباطینہ میں سطح سمندر سے 2000فٹ اوپر اونچے پہاڑوں میں ایک گاﺅں " ... مزید

یونانیوں کے صحت مند دل کا راز کیا ہے؟

29 May, 2017 بی بی سی اردو

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ یونان کے الگ تھلگ دیہاتوں میں بسنے والے لوگ ط ... مزید

پاکستانی ایتھیکل ہیکر کا نام ہیکنگ ہال آف فیم میں شامل

29 May, 2017 بی بی سی اردو

صبا اعتزازبی بی سی اردو ڈاٹ کام، گوادرپاکستان کے 13 سالہ شہری احسن طاہر کا ناممائیکروسوفٹ  ... مزید

احسن طاہر مائیکروسوفٹ اور گوگل کے ہال آف فیم میں

29 May, 2017 بی بی سی اردو

صبا اعتزازبی بی سی اردو ڈاٹ کام، گوادرپاکستان کے 13 سالہ شہری احسن طاہر کا ناممائیکروسوفٹ  ... مزید

شہر لزبن میں چار ماہ سے دماغی طور پر مردہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

28 May, 2017 نیو

لزبن :پرتگال میں چار ماہ سے دماغی طور پر مردہ خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ پرتگالی ذرائ ... مزید

باکسنگ میں شکست، دل برداشتہ ماں نے رنگ میں ہی بیٹے کی پٹائی کردی

28 May, 2017 نیو

لندن:دنیا میں باکسنگ اور ریسلنگ کے عجیب وغریب تماشے ہوتے ہیں مگر روس میں باکسنگ کے ایک مقا ... مزید

ملائیشین آرٹسٹ آب زم زم ے قرآن پاک لکھیں گے

28 May, 2017 نیو

کولالمپور: زم زم کے پانی کو اب تک صرف پینے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے، ملائیشیا کے ایک ... مزید

اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی نے حجاموں کے ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پابندی عائد کردی

27 May, 2017 نیو

گوادر:رمضان المبارک کے آغاز سے قبل گوادر کے علاقے اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی کا اجلاس ہوا  ... مزید

ماؤنٹ ایورسٹ کی پہلی ویڈیو

27 May, 2017 بی بی سی اردو

یہ ماؤنٹ ایورسٹ سے بھیجی جانے والی پہلی ویڈیو ہے جس کی فلم بندی سنہ انیس سو تینتیس میں کی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB