800 افراد نے ممی کا روپ دھار کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا

20 Mar, 2017 نیو
سڈنی: قدیم مصری دور کی یاد تازہ کرنے کے لئے آسٹریلیا میں لوگوں نے " ممی "کا ہی روپ دھار لیا ، آسٹریلین میوزیم میں مرد و خواتین کیساتھ بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کر کے خود کو ممی کے روپ میں دھار کر نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ آسڑیلیا میں 800 افراد نے ممی کا روپ دھار کرعالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔اس حوالے سے آسٹریلین میوزیم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، مرد و خواتین کیساتھ بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کر کے خود کو ممی کے روپ دھار لیا۔

Watch Live News

اردو لغتِ کبیر اب آن لائن اور موبائل پر

23 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ظفر سیدبی بی سی اردو ڈاٹ کام'اردو لغت تاریخی اصول پر' کا موبائل اور آن لائن ورژن لانچ کر د ... مزید

ایپل سے تنازعے کے بعد چپ ڈیزائنر کمپنی کی فروخت کا فیصلہ

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

برطانوی چپ ڈیزائنر امیجینیشن ٹیکنالوجیز نے امریکی کمپنی ایپل کےساتھ تنازع کے بعد اسے فروخت ... مزید

مدار میں موجود کچھ سیارچے زمین کو تباہ کرسکتے ہیں، ڈاکٹر ایلن فٹز سمنز

22 Jun, 2017 نیو

لندن:دنیا کے ممتاز ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ اس وقت مدار میں 1800 سے زائد سیارچے گردش کر رہ ... مزید

2050تک دنیا کی آبادی 9 ارب سے تجاوز کر جائے گی،اقوام متحدہ کا انتباہ

22 Jun, 2017 نیو

نیویارک :اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی مجموعی آبادی 2050 تک 9 ارب 80 کروڑ تک پہن ... مزید

سوشل میڈیا پر اچھا لگنے کے لیے کاسمیٹک سرجری کا رجحان

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ایک رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے بوٹوکس اور ڈرمل فلر جیسی کاسم ... مزید

نیوز اور میڈیا میں واٹس ایپ کا بڑھا ہوا رجحان

22 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ایک نئی تحقیق کے مطابق میسیجنگ کے لیے معروف ایپ 'واٹس ایپ' اب نیوز اور میڈیا کے لیے بھی تی ... مزید

اب گلیشیئرز تجربہ گاہوں اور عجائب گھروں میں ملا کریں گے

22 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سائنس دانوں نے الیمانی کے پہاڑی سلسلے سے 18 ہزار سال پرانی برف کے 75 نمونے اکھٹے کیے ہیں ا ... مزید

لبنانی وزیر اعظم نے افطار ڈنر کے دوران پارٹی رکن کی محبوبہ سے منگنی کرا دی

21 Jun, 2017 نیو

بیروت: لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے افطار ڈنر کے دوران اپنی پارٹی کے رکن کی ایک لڑکی سے من ... مزید

’خبریں غلط ہیں، میں خلا میں نہیں جا رہا ہوں‘

21 Jun, 2017 بی بی سی اردو

کیمبرج یونیورسٹی کے محقق اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سائنسدان ... مزید

 نیوزی لینڈ میں سینکڑوں افراد نے انسانی سائیکل بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

21 Jun, 2017 نیو

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں سینکڑوں افراد نے مل کر انسانی سائیکل بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا ۔  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB