ایوش شرما کو بالی ووڈ میں آنے کیلئے ہماری ضرورت نہیں ، سہیل خان

20 Mar, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ میں اداکار وفلمساز سہیل خان کا کہنا ہے کہ ان کے بہنوئی ایوش شرما بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر شروع کرنے کے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سہیل خان کا کہنا تھا کہ ایوش شرما کو بالی ووڈ میں آنے کیلئے ہمارے خاندان کی مدد کی ضرورت نہیں وہ خود ہی سخت محنت میں مصروف ہیں، تاہم جب تک وہ مکمل طور پر تیار نہیں ہو جاتے وہ فلمی دنیا میں نہیں آئیں گے، ان کا کہنا تھا کہ ایوش شرمانے ”پریم رتن دھن“، ”بجرنگی بھائی جان “ سمیت اداکار سلمان خان کی دیگر فلموں سے اداکاری کے بارے میں بہت کچھ سیکھا تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ وہ فلم کیلئے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند عرصے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ بالی ووڈ دبنگ سلمان خان اپنے بہنوئی ایوش شرماکو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اس کہ علاوہ یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ ایوش شرما بالی ووڈ ڈائریکٹر کبیر خان کی فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کریں گے۔ تاہم اب سہیل خان کی جانب سے ان تمام خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔

Watch Live News

پریانکا نے اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے

29 May, 2017 نیو

نئی دہلی :اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی زندگی کے ایک اور اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے جس کے با ... مزید

اداکار عدنان ملک بہت جلد فلم ’کیک‘ کے ساتھ فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں

29 May, 2017 نیو

کراچی: پاکستان کے نامور ہدایت کار، ماڈل اور اداکار عدنان ملک بہت جلد فلم ’ کیک &lsqu ... مزید

ہیکرز نے آن لائن ویڈیوز کے ذریعے ہیکنگ شروع کر دی

29 May, 2017 نیو

لندن: ہیکرز نے سمارٹ فونز اور کمپیوٹر صارفین کو نقصان پہنچانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ اب س ... مزید

اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا 5 سال کے وقفے کے بعد پھر سے ایک ساتھ کام کریں گے

29 May, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا 5 سال کے طویل وقفے کے بعد پھر سے ایک سا ... مزید

اینی میٹڈ فلم ’’ہوٹل ٹرانسلوانیا 3‘‘ اگلے برس جولائی میں ریلیز ہوگی

29 May, 2017 اب تک

اینی میٹڈ فلم ’’ہوٹل ٹرانسلوانیا 3‘‘ اگلے برس جولائی میں ریلیز ہوگیلاس اینجیلیس: (29 مئی 2 ... مزید

سلمان خان نے کرن جوہر کی اگلی فلم’رات باقی‘ میں فواد خان کی جگہ لے لی

29 May, 2017 نیو

ممبئی:فواد خاننے کرن جوہر کی زیر ہدایت بننے والی فلم اے دل ہے مشکل میں اہم کردار نبھا کر س ... مزید

بالی ووڈ کی وہ شخصیات جو آپس میں رشتےدار ہیں لیکن کوئی جانتا نہیں

29 May, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کی وہ شخصیات جو آپس میں رشتےدار ہیں لیکن کوئی جانتا نہیں ،یہاں بالی ووڈ کے ... مزید

اداکارہ اُشنا شاہ نے رمضان المبارک مہینے کو اپنی ٹرانسمیشنز کے ذریعے کمائی کا ذریعہ بنانے پر اداکاروں کو کھری کھری سناڈالیں

29 May, 2017 نیو

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ’بہت سارے لوگ اس ماہ کے 30 دن وہ بننے کا دکھ ... مزید

اینگری برڈز کے سیکوئل کا اعلان کر دیا گیا، 2019 میں ریلیز ہو گی

29 May, 2017 اب تک

اینگری برڈز کے سیکوئل کا اعلان کر دیا گیا، 2019 میں ریلیز ہو گیلاس  اینجلس :  (29 مئی 2017 ... مزید

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ان کا ہیرو کون بنے گا?

29 May, 2017 نیو

ممبئی: سارہ خان بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ابھیشیک کپور کے ساتھ پہلی فلم ’ کیدار نا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB