سونم کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے ساری اصلیت بیان کر دی

20 Mar, 2017 نیو
ممبئی:بالی ووڈ فلم نگری کی اداکارائیں اپنے حسن وجمال کی بدولت دنیا بھر اپنی شہرت حاصل کرتی ہیں، انہیں اداکاراؤں میں سونم کپور بھی شامل ہیں جو اپنے بہترین فیشن سینس کی بدولت نہ صرف بھارت میں بلکہ بہت سی بین الاقوامی تقریبات میں بھی شرکت کے دوران کافی پزیرائی حاصل کرتی ہیں۔ لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر لی جانے والی سونم کپور کی تصاویر میں ساری اصلیت سامنے آ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی تصویر میں صاف نظر آرہاتھا کہ بڑے بڑے سن گلاسز کے ذریعے سونم اپنے چہرے کو چھپانے کی کوشش کررہی ہیں تاہم بغیر میک اپ تصویر نے بالی ووڈ اداکارہ کی حقیقی خوبصورتی کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔

Watch Live News

”چوڑیاں“ کے فلمساز حاجی فقیر محمد انتقال کر گئے

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاک نشان فلمز کے روح رواں حاجی فقیر محمد انتقال کر گئے نماز جمعہ کے ب ... مزید

ڈرامہ ”عشق کچہری“ کی جگہ ”حسن کا بازار“ پیش کر رہے ہیں: قیصر ثناءاللہ

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر قیصر ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ تماثیل ت ... مزید

ماہ نور، سنہری خان، آشا چودھری سٹیج ڈرامہ ”گرم بازار“ میں اکٹھے پرفارمنس

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسار ماہ نور، سنہری خان اور آشا چودھری شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش  ... مزید

متعارف ہونے سے قبل ہی سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 منظر عام پر

18 Aug, 2017 نیو

لاہور: معروف جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کا جدید فون گلیکسی نوٹ 8 آئندہ ہفتے 23 اگست کو متعا ... مزید

چین آئے نہ ۔۔۔۔ کا واشنگٹن میں پریمیئر

18 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فلم کی بہترین چیز اس کی موسیقی اور نوجوان اداکارہ سحرش خان کی اداکاری رہی لیکن گھسے پٹے مک ... مزید

انسٹاگرام پر ایلینا ڈی کروز کے مداحوں کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ کے جوبر اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے فیس بک کے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بڑا  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB