فلم انڈسٹری کی تباہی کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں بلکہ ہم سب ہیں

20 Mar, 2017 نیو
لاہور: معروف اداکار جاویدشیخ اداس ہوگئے۔ وہ اپنی فلم”جنون عشق“کی شوٹنگ کے لئے گزشتہ دنوں لاہور کے مقامی سٹوڈیو گئے جہاں کی ویرانی دیکھ کر وہ اداس ہوگئے اوردیر تک ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق اداکار کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی تباہی کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں بلکہ ہم سب ہیں۔ ماضی میں جہاں رونقیں ہی رونقیں اور چہل پہل ہوا کرتی تھی وہاں آج الو بول رہے جسے دیکھ کرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک زمانہ وہ بھی تھا جب ایورنیو،باری اور شاہ نور سٹوڈیو میں بیک وقت درجنوں فلموں کی شوٹنگ جاری رہتی تھی۔جاوید شیخ نے مزید کہا کہ آج بھی ماضی کا زمانہ لوٹ سکتا لیکن اس کے شرط ہے کہ سب لوگ اسی طرح محنت اور ایمانداری سے کام کریں۔

Watch Live News

نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم دی اسٹارکا پہلاٹیزر ٹریلر جاری کر د ... مزید

ہالی ووڈ تھرلر فلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری

28 Jul, 2017 نوائے وقت

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم گھوسٹ ہاوس کانیا ٹریلر جاری کرد ... مزید

رنبیر کپور کے ساتھ دوستی کی خبریں افواہ ہیں

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی( شوبز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کے درمیان دوستی  ... مزید

مہوش حیات آزادی کا جشن منانے بطور گلوکارہ امریکہ جائیں گی

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (شوبز ڈیسک)لالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات بطور گلوکارہ جشن آزادی منانے ا ... مزید

کیف و سرور‘نامعلوم افراد 2 کا آئٹم سانگ ریلیز

28 Jul, 2017 چینل-٥

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم ’نامعلوم افراد‘ کے سیکوئل کا تو مداح بے صبری سے انتظار کر ہی رہے ہیں، ... مزید

سلمان خان اور کترینہ کیف کی دوستی کے چرچے عروج پر

28 Jul, 2017 چینل-٥

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اورکترینہ کیف کی دوستی کے چرچے ایک بار پھر بھ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB