سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

20 Mar, 2017 نیو
آسٹریا: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف اپنی آئندہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے تاہم فلم سے قبل دونوں اسٹارز کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کے مطابق سپراسٹارسلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں آسٹریا میں اپنی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں اسٹارز کی فلم شوٹنگ سے قبل کیے جانے والے فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل ہوچکی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیاگیاہے۔

Watch Live News

”چوڑیاں“ کے فلمساز حاجی فقیر محمد انتقال کر گئے

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاک نشان فلمز کے روح رواں حاجی فقیر محمد انتقال کر گئے نماز جمعہ کے ب ... مزید

ڈرامہ ”عشق کچہری“ کی جگہ ”حسن کا بازار“ پیش کر رہے ہیں: قیصر ثناءاللہ

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر قیصر ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ تماثیل ت ... مزید

ماہ نور، سنہری خان، آشا چودھری سٹیج ڈرامہ ”گرم بازار“ میں اکٹھے پرفارمنس

19 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسار ماہ نور، سنہری خان اور آشا چودھری شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش  ... مزید

متعارف ہونے سے قبل ہی سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 منظر عام پر

18 Aug, 2017 نیو

لاہور: معروف جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کا جدید فون گلیکسی نوٹ 8 آئندہ ہفتے 23 اگست کو متعا ... مزید

چین آئے نہ ۔۔۔۔ کا واشنگٹن میں پریمیئر

18 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فلم کی بہترین چیز اس کی موسیقی اور نوجوان اداکارہ سحرش خان کی اداکاری رہی لیکن گھسے پٹے مک ... مزید

انسٹاگرام پر ایلینا ڈی کروز کے مداحوں کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : بالی ووڈ کے جوبر اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے فیس بک کے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بڑا  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB