بھارتی سپریم کورٹ نے مقتولہ جیا خان کی والدہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

20 Mar, 2017 نیو
ممبئی: بھارت کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ نے اداکارہ جیا خان کی موت کے معاملے میں ان کی والدہ رابعہ خان کی پٹیشن مسترد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی والدہ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں اسپیشل پٹیشن دائر کی تھی جو مسترد کر دی گئی ۔ بامبے ہائی کورٹ نے بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے معاملے میں خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) قائم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا. یاد رہے کہ جون 2013 کو اداکارہ جیا خان اپنے گھر میں پنکھے سے لٹکتے ہوئے پائی گئی تھیں۔ ممبئی پولیس نے خودکشی کا معاملہ درج کیا تھا.

Watch Live News

عامر خان نے 16 سال بعد کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اور فلم ’’دنگل‘‘ پر ایوارڈوصول کیا

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عامر خان بالی ووڈ ایوارڈ شوز میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اورانہ ... مزید

’یلغار ‘پاکستان سنیما کی بحالی کے لئے ایک اور بڑی فلم تیار

25 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فلم ’یلغار‘ بنانے میں انہیں تین سال لگے۔ گزشتہ روز کراچی میں فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کیا گ ... مزید

شردھا کپور نے فلم حسینہ میں اپنے 2 کرداروں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

25 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور پہلی بار حسینہ پارکر کی سوانح عمری پر بننے والی فلم ... مزید

ارمینہ خان نے ”یلغار “ میں کام کا معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: پاکستان فلم”یلغار“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ، تاہم فلم ہدایت کار ڈاکٹر ... مزید

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختم

25 Apr, 2017 اب تک

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختمہالی وڈ کی تہلکہ خیز مووی ’’فاسٹ اینڈ فیورس ... مزید

شہدائے پاکستان پر بننے والی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بننے والی پاکستان فلم”یلغار&ldquo ... مزید

بھارتی فلم اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہ ہونے کے باوجود بالی ووڈ پر راج کررہے ہیں

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے کئی بھارتی اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہیں ہوئ ... مزید

فواد خان کا تعلق ایک ’ممنوعہ سرزمین‘ سے ہے، سیف علی خان

25 Apr, 2017 نیو

بالی ووڈ: سیف علی خان کے مطابق ’ خان ">فواد خان اور دیگر پاکستانی اداکاروں کی شخصیت ... مزید

مصنفہ فرزانہ ناز انتقال کر گئیں

25 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے قومی کتاب میلے میں اسٹیج سے گرنے والی مص ... مزید

ہمیشہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ ہی قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے, جن کی زندگی جدوجہد کے بعد کامیابیوں سے بھری ہو,میرا

25 Apr, 2017 نیو

لاہور:اداکارہ وماڈل میرا نے کہا ہے کہ جب تک ہم اپنی زندگی میں ترقی پانے کے لیے کوئی ٹارگٹ  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB