فلم میں سنجے دت کی موجودہ بیوی کا کردار نبھا رہی ہوں

20 Mar, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبر اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میں سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ ہوں اور میں فلم کے لئے بہت پر جوش ہوں۔اداکارہ نے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں اپنے کردار کے حوالے سے کہا کہ فلم میں سنجے دت کی موجودہ بیوی منیاتا کا کردار نبھا رہی ہوں انہوں نے مزید کہا کہ میرا یقین ہے کہ فلم میں کردار چاہے حقیقی زندگی پر مبنی ہو یا غیر حقیقی، اس کا مقصد یہ ہے کہ کردار کو اچھی طرح سمجھا جائے اوراسے کس طرح نبھاتے ہیں۔یادر رہے کہ فلم کی ہدایتکاری بالی ووڈ کے معروف فلمساز راج کمار ہیرانی کر رہے ہیں ۔ فلم میں پاریش راول ،سونم کپور ،انوشکا شرما ،منیشا کوئرالہ ،وکی کوشال اور جم سارابھ شامل ہیں۔فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Watch Live News

احمدآباد: بھارتی ماڈل واینکر خوشبو بھٹ نے خودکشی کرلی

23 Mar, 2017 اب تک

احمدآباد: بھارتی ماڈل واینکر خوشبو بھٹ نے خودکشی کرلیاحمد آباد: بھارتی ماڈل اور ٹی وی اینک ... مزید

کنگ خان کا سگریٹ اور شراب نوشی ترک کرنے کا فیصلہ

23 Mar, 2017 اب تک

کنگ خان کا سگریٹ اور شراب نوشی ترک کرنے کا فیصلہبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے بچوں کی خا ... مزید

زوٹوپیا کی کہانی چوری کی تھی

22 Mar, 2017 نیو

لاہور:آسکر انعام یافتہ اینی میٹڈ فلم ’ زوٹوپیا ‘ کے اسکرپٹ رائٹر پر الزام عائد ... مزید

صدام حسین کی پوتی عراق میں فیشن ماڈل کے روپ میں جلو ہ گر

22 Mar, 2017 نیو

بغداد: عراق میں کرد ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک سماجی تنظیم کے زیراہتمام کئی روز  ... مزید

ہالی ووڈ فلم ”چپس“ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

22 Mar, 2017 نوائے وقت

ہالی ووڈ فلم ”چپس“ کا لاس اینجلس میں پریمیئراس جمعے کو سنیماوں کا رخ کررہی ہے  ... مزید

سلمان خان 44کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کر نے والے واحد اداکار

22 Mar, 2017 نیو

ممبئی: سلو بھائی اپنے ایکشن اور ہمدردانہ رویوں کے حوالے سے تو شہرت رکھتے ہی ہیں لیکن اب حک ... مزید

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کے ننھے ہیروز اب پیٹ بھرنے کے لیے بھی مشکلات کا شکار

22 Mar, 2017 نیو

لاہور:کامیابی کے خواب دیکھنا ہر کسی کا حق ہے اور انسان کامیابی کی تلاش بچپن سے ہی کر دیتا  ... مزید

بالی وڈ کے دبنگ خان کی ٹیکس دینے میں ساتھی اداکاروں کو مات

22 Mar, 2017 اب تک

بالی وڈ کے دبنگ خان کی ٹیکس دینے میں ساتھی اداکاروں کو ماتبالی وڈ کے دبنگ خان نے ٹیکس دینے ... مزید

ہالی ووڈ فلم ویلیریئن اینڈ دی سٹی آف تھاؤزنڈز پلینٹس کی نئی جھلکیاں

22 Mar, 2017 اب تک

ہالی ووڈ فلم ویلیریئن اینڈ دی سٹی آف تھاؤزنڈز پلینٹس کی نئی جھلکیاںایکشن اور ایڈونچر سے بھ ... مزید

ہالی ووڈ فلم ’’چپس‘‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

22 Mar, 2017 اب تک

ہالی ووڈ فلم ’’چپس‘‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئراس جمعے کو سنیماؤں کا رخ کررہی ہے ہالی ووڈ ف ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB