اسرائیل مخالف قراردار:امریکہ نے یو این کی ایجنسی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

21 Mar, 2017 اب تک
اسرائیل مخالف قراردار:امریکہ نے یو این کی ایجنسی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیاٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کے خلاف قراردار منظور کرنے کے امکان پر انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے واشنگٹن میں اعلان کیا کہ وہ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کررہاہے۔یواین ہیومن رائٹس کونسل پیر کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں پر جنگی جرائم کی قرارداد پاس کرنے والی تھی۔یواین ہیومن رائٹس کونسل کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہاکہ فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے متعلق اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری صیہونی ریاست کے خلاف تعصب پر مبنی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کی فنڈنگ روکنے اور ہیڈ کوارٹر نیویارک سے باہر منتقل کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔

Watch Live News

وسکانسن میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

تلور کا غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس پرندے کو عالمی سطح پر معدومی کے خطرے سے دوچار پرندوں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے او ... مزید

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

طالبان وفد کے دورہ پاکستان کی اطلاعات

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

افغان طالبان کے وفد کی پاکستان آمد کی یہ خبر ایسے وقت سامنے آئی جب طالبان نے اپنے ملک میں  ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB