اربوں روپے کی مبینہ کرپشن:سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کی برطرفی کے بجائے چھٹیاں منظور

21 Mar, 2017 اب تک
اربوں روپے کی مبینہ کرپشن:سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کی برطرفی کے بجائے چھٹیاں منظوراربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے مرکزی ملزم سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کو برطرف کرنے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ نے ان کی چھٹیاں منظور کرلیں۔سابق سیکریٹری زراعت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو گرفتاری کے ڈر سے بغیرچھٹیاں لئے 2015 سے ملک سے فرار ہیں لیکن اب ثاقب سومرو جب چاہیں واپس آکرملازمت شروع کرسکتے ہیں۔وزیراعلی سندھ کی منظوری کے بعد بدعنوان افسر کی 7 اگست 2017 تک چھٹیاں منظور کی جاچکی ہیں ۔سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور کاکا کےساتھ ثاقب سومروبھی مفرورہوئے تھے جنہیں ادارے ڈھونڈتے رہے، ذرائع کے مطابق ثاقب سومرو پاکستان سے جرمنی اور پھر وہاں سے کینیڈا فرار ہوچکے ہیں۔

Watch Live News

بلاول بھٹو نے نوازشریف کی نااہلی کوجمہوریت، ملکی بقاء کا فیصلہ قراردیدیا

28 Jul, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز): پاکستان پیپلزپارٹی نے نئے وزیراعظم کیلئے اپنا امیدوار لانے کا اعلان کردیا ... مزید

نئی وڈیو میں داعش کی ایران کو دھمکیاں

28 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

منگل کو جاری کی گئی اس وڈیو میں ایک نوجوان فوجی وردی پہنے کھڑا ہے، جو کیمرہ پر نظریں جمائے ... مزید

سپریم کورٹ کا فیصلہ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ... مزید

پانامہ لیکس سے متاثرہ شخصیات کے نام

28 Jul, 2017 نیو

دنیا کی بڑی شخصیات کو شرمند گی کامنہ تب دیکھنا پڑا جب اپریل 2016 میں جرمن اخبار نے پاناما  ... مزید

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: سری لنکا نے گزشتہ دنوں ہونے والے لاہور دھماکے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ... مزید

امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت منتقل کرنیکا فیصلہ

28 Jul, 2017 نیو

کراچی: سندھ حکومت نے امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیارپورٹ ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB