اسلام آباد: تشدد کا شکار کمسن ملازمہ کے کیس میں اہم پیش رفت

21 Mar, 2017 اب تک
اسلام آباد: تشدد کا شکار کمسن ملازمہ کے کیس میں اہم پیش رفتمالکن الماس اور اسکا بیٹے بیٹی تشدد کا نشانہ بناتے تھے ۔ تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ نے بیان ریکارڈ کرادیا۔صائمہ کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ بھی مکمل ہوگیا ۔ میڈیکل رپورٹ بعد میں جاری کی جائیگی۔اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے کیس میں اہم پیش رفت ۔ متاثرہ بچی کااسسٹنٹ کمشنرکےروبرو بیان قلمبند کیا گیا صائمہ کا کہنا ہے کہ مالکن الماس اس کا بیٹا اور بیٹی مل کر تشدد کرتے تھے۔ باقی نوکر بھی مارنے پیٹنے میں مالکن کی مدد کرتے تھے اکثر بھوکا پیاسا رکھا جاتا تھا۔ اگر ماں سے ملنے کا کہتی تو جواب دیتے کہ تمہاری ماں مر چکی ہے۔پمز کے چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے صائمہ کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے۔ بچی کے بازو گردن اور چہرے کا معائنہ کیا گیا۔ تاہم ابھی تک میڈیکل رپورٹ تیار نہیں کی جاسکی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی اسپتال آمد اور پروٹوکول کے باعث صائمہ کے میڈیکل رپورٹ کے اجرا میں تاخیر ہوئی۔

Watch Live News

تلور کا غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس پرندے کو عالمی سطح پر معدومی کے خطرے سے دوچار پرندوں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے او ... مزید

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

23 Mar, 2017 اب تک

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحالاسلام آباد میں یوم پاکستان کی پروقا ... مزید

پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی

23 Mar, 2017 نوائے وقت

آل پارٹیزحریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکبا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB