چارانٹرنیشنل ریسلر پاکستان پہنچ گئے

21 Mar, 2017 نوائے وقت
کراچی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان میں شوق سے دیکھے جانے والے کھیل ریسلنگ کے چار غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان آنے والے ریسلرز میں برطانیہ کے کیٹو نی آئرن ،الجزائر کے یاسین عثمانی ،امریکہ کے کیفلیش گورڈن اور پاکستانی نڑاد فرانسیسی بادشاہ خان پاکستان آئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں کھلاڑی اپنے دورے کے دوران مختلف تقریبات میں شریک ہونگے اور پاکستان میں ریسلنگ کے کھیل کو مزید اجاگر کریں گے ۔

Watch Live News

پاناما کیس کے فیصلے پر شاہد آفریدی کی ٹوئٹ بھی سامنے آگئی

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی کرکٹر سٹار شاہد خان آفریدی بھی میدان ... مزید

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا

28 Jul, 2017 نیو

لاہور: سری لنکا نے گزشتہ دنوں ہونے والے لاہور دھماکے کے بعد پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ... مزید

وقار یونس کی پاناما فیصلے پر عمران خان کو مبارکباد

28 Jul, 2017 نیو

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ باولر وقار یونس نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ ... مزید

سرفراز احمد کو ایک اور مہنگی کار کا تحفہ مل گیا

28 Jul, 2017 نیو

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بطور ستائش یوسف دیوا ... مزید

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا، شعیب اخترکاانکشاف

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے واحد گیند باز  ... مزید

لنکن ٹیم نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

28 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB