پی ٹی آئی کی نظر ثانی کی اپیل مسترد بوگس ووٹ نکال کربھی 15 ہزارکی برتری رہے گی : سپریم کورٹ

21 Mar, 2017 نوائے وقت
اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت +آئی این پی) سپریم کورٹ نے این اے 110 سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی کامیابی برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوار عثمان ڈارکی نظرثانی اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ فیصلے پر نظرثانی کیلئے ٹھوس مواد پیش نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ بوگس ووٹ نکال کر بھی خواجہ آصف کوپندرہ ہزار ووٹوں کی برتری حاصل رہے گی، انتخابی ریکارڈ کومال خانے میں پھینک دیاجاتا ہے، دس لوگوں کے کہنے پرالیکشن کیسے کالعدم قراردے سکتے ہیں، بار بار موقع دینے کے باوجود عثمان ڈارجرح کے لئے پیش نہیں ہوئے۔ عثمان ڈار کی نظرثانی درخواست کی چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا باربارموقع دینے کے باوجود عثمان ڈارجرح کے لئے پیش نہیں ہوئے۔ جوگواہ پیش کئے گئے وہ انتخابی امیدوار کے ووٹر اور سپورٹر ہو سکتے ہیں ، دس لوگوں کے کہنے پر الیکشن کیسے کالعدم قرار دے سکتے ہیں۔ عثمان ڈارکے وکیل نے کہا کہ حلقے کے تین پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ تاحال نہیں ملا۔ 19 ہزار سے زائد ووٹ غیر سیل شدہ تھیلوں میں ملے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ غیرسیل شدہ تھیلوں کوگنتی سے کیسے نکال سکتے ہیں؟ سیل توڑنے میں ملوث افراد کا تعین کر سکتے ہیں؟ سیل ٹوٹنے کا فائدہ کس کو ہوا؟

Watch Live News

نیٹو فورسز کے افغانستان چھوڑنے تک جنگ جاری رہے گی: ہیبت اللہ اخونزادہ

23 Jun, 2017 نیو

کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابقطالبان کے امیر مولوی ہیبت  ... مزید

افغانستان کے پارلیمانی انتخابات اگلے سال جولائی میں ہوں گے

23 Jun, 2017 نیو

کابل: افغانستان کے پارلیمانی انتخابات آئندہ سال جولائی میں ہوں گے۔ افغانستان نے تین سال سے ... مزید

لاستھ مالنگا نے وزیر کھیل کا موازنہ بندر سے کر دیا

23 Jun, 2017 نیو

کولمبو: چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے وزیر کھیل کی تنقید پر  ... مزید

امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو جدید جاسوس ڈرون دینے کی منظوری دیدی

23 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: بھارتی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے محکمہ خارجہ نے 22 ڈرونز فروخت  ... مزید

متحدہ عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کر دی

23 Jun, 2017 نیو

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک  ... مزید

وینزویلا میں شدید سیاسی بحران اور حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلی

23 Jun, 2017 اب تک

وینزویلا میں شدید سیاسی بحران اور حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلیکیریاس: (23 جون 20 ... مزید

ترکی نے 4 ہزار ٹن خوراک سے لدا مال بردار بحری جہاز قطر روانہ کردیا

23 Jun, 2017 اب تک

ترکی نے 4 ہزار ٹن خوراک سے لدا مال بردار بحری جہاز قطر روانہ کردیاانقرہ: (23 جون 2017) ترک ... مزید

16کھلاڑیوں کو ایک، ایک کروڑ روپے انعام دیا جائیگا, نوٹیفیکشن جاری

23 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے چیمپئنزٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے انعامی رقم کاتوسیع شدہ نوٹیفکیشن  ... مزید

پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی روک دی، پی آئی اے کی پروازیں منسوخ

23 Jun, 2017 نیو

کراچی: میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی جس کے باعث  ... مزید

پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ

23 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی رپورٹ میں قوم ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB