بغداد میں کار بم دھماکا،23افراد جاں بحق،45زخمی،عرب میڈیا

21 Mar, 2017 اب تک
بغداد میں کار بم دھماکا،23افراد جاں بحق،45زخمی،عرب میڈیاعراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں تیئس افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش نے موصل سے پولیس کرنل اور آٹھ افسروں کو اغوا کرلیاہے۔عرب میڈیا کے مطابق عراقی پولیس کا کہناہے کہ عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی ضلع امل میں ہونیوالے کار بم دھماکے میں پینتالیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق مصروف گلی میں دھماکا ہونے کے باعث خاصا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ادھر موصل میں داعش نے عراقی پولیس کے کرنل سمیت نو پولیس افسران کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Watch Live News

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 5ملزمان گرفتار، آوان بم برآمد

26 May, 2017 اب تک

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 5ملزمان گرفتار، آوان بم برآمدکراچی: ( 26 مئی 2017) کراچی میں ... مزید

رمضان المبار ک کے دوران صحن کعبہ میں نوافل ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ،حکام

26 May, 2017 نیو

مکہ مکرمہ : مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتاہے تاہم رمضان المبار ک میں دنیا ... مزید

ایران: تیسری زیر زمین میزائل فیکٹری تیار کر لی ہے, جنرل امیر علی حاجی زادے

26 May, 2017 نیو

تہران : ایران کے فضائی اور خلائی پروگرام کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ ای ... مزید

انقرہ: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کا دورہ ترکی

26 May, 2017 اب تک

انقرہ: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کا دورہ ترکیانقرہ: (25 مئی 2 ... مزید

واہگہ بارڈرپرپریڈ کےدوران 20سالہ پاکستانی نوجوان بارڈرکراس کرگیا

26 May, 2017 اب تک

واہگہ بارڈرپرپریڈ کےدوران 20سالہ پاکستانی نوجوان بارڈرکراس کرگیالاہور: ( 26 مئی 2017) لاہو ... مزید

رمضان المبارک میں بینکنگ اور اسٹاک مارکیٹ کے اوقات کار جاری

26 May, 2017 اب تک

رمضان المبارک میں بینکنگ اور اسٹاک مارکیٹ کے اوقات کار جاریکراچی: ( 26 رمضان المبارک) میں  ... مزید

لندن:ہیرے کی انگوٹھی نے مالکن کو لکھ پتی بنا دیا

26 May, 2017 نوائے وقت

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں 47 درہم میں برسوں پہلے خریدی گئی ہیرے کی انگوٹھی نے مالکن کو ل ... مزید

چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز نیل آرم سٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلام کرنے کا فیصلہ

26 May, 2017 نوائے وقت

پیرس (نیٹ نیوز) چاند پر قدم رکھنے والے پہلے خلاباز نیل آرم سٹرانگ کا تاریخی بیگ نیلام کرنے ... مزید

خلائی سائنسدانوں نے زمین سے آنیوالی ہزاروں فلیش لائٹوں کا سراغ لگا لیا

26 May, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد(آن لائن)خلائی سائنسدانوں نے زمین سے آنے والی ہزاروں فلیش لائٹوں کا سراغ لگا لیا ... مزید

فرانسیسی شہری کا سمندر پر تیرنے کا مظاہرہ

26 May, 2017 نوائے وقت

پیرس (نیٹ نیوز) یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں،لیکن اِن میں سے کچھ لوگ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB