کراچی :سفاری پارک میں چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

21 Mar, 2017 نیو
کراچی : سفاری پارک میں رینجرز نے چھاپا مارکر پارک کے اسٹور روم میں چھپائی گئی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی، اسلحہ میں رائفلز، ایس ایم جی،ایل ایم جیز اور دستی بم بھی شامل ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، پارک کےاسٹور سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برآمدہوا جس میں رائفلز، ایس ایم جی،ایل ایم جیز شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران مختلف اقسام کی گولیاں اورکارتوس بھی برآمدہوئے جبکہ کارروائی میں دستی بم ،بال بم ،بلاک بم اوردیگر اسلحہ بھی ملا ہے۔ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برآمد اسلحہ شہر میں بدامنی کےلیے استعمال ہونا تھا۔ادھر اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیاجبکہ شہر کے دیگر علاقوں سے 11 ملزمان گرفتار کرلیے گئے

Watch Live News

تلور کا غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس پرندے کو عالمی سطح پر معدومی کے خطرے سے دوچار پرندوں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے او ... مزید

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

23 Mar, 2017 اب تک

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحالاسلام آباد میں یوم پاکستان کی پروقا ... مزید

پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی

23 Mar, 2017 نوائے وقت

آل پارٹیزحریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکبا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB