آج پتلیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

21 Mar, 2017 اب تک
آج پتلیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہےانکل سرگم اور ہیگا کو کون بھول سکتا ہے۔یہ کردار اب بوڑھے ہو چکے ہیں لیکن ان میں بچوں کی دلچسپی آج بھی برقرار ہے۔رنگا رنگ پتلیوں کے دلچسپ انداز بچوں کو تفریح کے ساتھ تعلیم بھی فراہم کرتے ہیں۔کپڑے میں بھوسے اور روئی بھر کر بنائی گئی پتلیوں کو دھاگے سے منسلک کرکے پتلی تماشا دکھایا جاتا ہے۔ جسے بچے اور بڑے سبھی بے حد پسند کرتے ہیں۔ انیس سو سینتیس میں پتلی تماشا دنیا بھر میں مشہور ہوا۔اکیس مارچ دو ہزار سات کو یونیسکو نے پتلی کو ثقافت کا زندہ ورثہ قرار دیتے ہوئے دنیا بھر میں اس کا دن منانے کا اعلان کیا۔ سائنسی دور کے بچوں کے لیے ڈیجیٹل پتلیاں متعارف کروائی گئی ہیں۔ اس ڈیجیٹل پتلی کو میوزیکل آلے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔فن کی دنیا میں پتلی تماشے کو ہمیشہ سے خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔ اس میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی سبق ہوتا ہے۔اب اسکولو ں میں اسے تدریسی عمل میں مددگار کے طور پر شامل کیا جارہا ہے جبکہ پتلی تماشا نہ صرف تھیٹر بلکہ اسٹیج، ٹیلیوژن اور فلموں میں بھی کیا جاتا ہے۔

Watch Live News

برطانیہ میں قائم قطری ہوٹلوں کا بائیکاٹ جاری

18 Aug, 2017 نیو

لندن:بر طا نیہ میں قطری حکومت یا کسی بھی قطری کی معاونت سے قائم کردہ ہوٹلز کو بلیک لسٹ کر  ... مزید

چین میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم

18 Aug, 2017 نیو

بیجنگ: چین ای کامرس کے مرکز ہانگ زو میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم کر رہا ہے۔ اس عدالت میں ان ... مزید

قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی بل پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات

18 Aug, 2017 چینل24

اسلام آباد(24 نیوز) قومی اسمبلی میں (na meeting) انتخابی اصلاحاتی بل پر اپوزیشن جماعتوں ن ... مزید

مجید خان اچکز ئی کی ضمانت پر اختلاف ،کیس ریفری جج کے حوالے

18 Aug, 2017 نیو

کوئٹہ: بلو چستان ہائیکو رٹ کے دو رکنی بینچ نےرکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکز ئی کی ضمانت پ ... مزید

پشاور میں ڈینگی کے لمبے ڈیرے، 24نئے مریض داخل ،تعداد700سے تجاوز کرگئی

18 Aug, 2017 نیو

پشاور : پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے ڈال لئے، ایک دن میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 24نئے مریض  ... مزید

پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے، 24نئے مریض ،تعداد700سے تجاوز کرگئی

18 Aug, 2017 نیو

پشاور : پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے ڈال لئے، ایک دن میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 24نئے مریض  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB