قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی ہیڈ کوچ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے

21 Mar, 2017 اب تک
قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی ہیڈ کوچ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئےدورہ ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچ گئے ۔ قومی ٹیم آج براستہ دبئی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی ۔دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے۔ سرفراز احمد کی زیر قیادت پاکستان کی پندرہ رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نجی ہوٹل میں ایک رات قیام کے بعد منگل کو براستہ دبئی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔ لاہور سے آنے والوں میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کے ساتھ محمد حفیظ، احمد شہزاد، شعیب ملک، وہاب ریاض اور حسن علی کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ بہت عرصے بعد کراچی آئے ہیں۔ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیم کی تیاری مکمل ہے۔ بہترین نتائج دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

Watch Live News

برطانیہ میں قائم قطری ہوٹلوں کا بائیکاٹ جاری

18 Aug, 2017 نیو

لندن:بر طا نیہ میں قطری حکومت یا کسی بھی قطری کی معاونت سے قائم کردہ ہوٹلز کو بلیک لسٹ کر  ... مزید

چین میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم

18 Aug, 2017 نیو

بیجنگ: چین ای کامرس کے مرکز ہانگ زو میں پہلی انٹرنیٹ عدالت قائم کر رہا ہے۔ اس عدالت میں ان ... مزید

قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحاتی بل پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات

18 Aug, 2017 چینل24

اسلام آباد(24 نیوز) قومی اسمبلی میں (na meeting) انتخابی اصلاحاتی بل پر اپوزیشن جماعتوں ن ... مزید

مجید خان اچکز ئی کی ضمانت پر اختلاف ،کیس ریفری جج کے حوالے

18 Aug, 2017 نیو

کوئٹہ: بلو چستان ہائیکو رٹ کے دو رکنی بینچ نےرکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکز ئی کی ضمانت پ ... مزید

پشاور میں ڈینگی کے لمبے ڈیرے، 24نئے مریض داخل ،تعداد700سے تجاوز کرگئی

18 Aug, 2017 نیو

پشاور : پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے ڈال لئے، ایک دن میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 24نئے مریض  ... مزید

پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے، 24نئے مریض ،تعداد700سے تجاوز کرگئی

18 Aug, 2017 نیو

پشاور : پشاور میں ڈینگی نے لمبے ڈیرے ڈال لئے، ایک دن میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 24نئے مریض  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB