صحن کعبہ میں شادی کی پیشکش کرنا ترکی نیوز کاسٹر کو مہنگا پڑ گیا

21 Mar, 2017 نیو
مکہ: ترکی نیوز کاسٹر کے خانہ کعبہ کے صحن میں اپنی منگیتر کو شادی کی پیشکش کر نامہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد موصوف کو سعودی شہریوں اور ترکی شہریوں کی جانب سے شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہاہے۔ ٹور آپریٹر کو شک ہے کہ اس ویڈیو سے کہیں ترکی پر عمرے کی پابندی نہ لگ جائے ۔ ترکی سوشل میڈیا صارفین کا کہناہے کہ یہ غلط عمل تھا ۔مقدس جگہ پر مغربی ممالک کے شہریوں کی طرح کرنا انتہائی نازیبا عمل ہے ۔ کوئی سوشل میڈیا صارفین نے تو ٹی وی چینل انتظامیہ سے کہا کہ وہ سے نوکری سے نکال دیں۔ کئی افراد کا کہنا تھا کہ حرم کی حدود میں شادی نکاح اچھا عمل ہے لیکن اس طرح کرنا درست نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ ترکی ٹی وی چینل کے نیوز کاسٹرنے اپنی منگیتر کو خانہ کعبہ کے صحن میں شادی کی انگوٹھی پہنا دی۔ نیوز کاسٹر یوسف اکین کا کہناہے کہ میں نے اس لمحے کا پانچ سال انتظار کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک ٹی وی کے نیوز کاسٹر نے کہا کہ اس بار عمرہ کرنے کی غرض سے آیا تو یہ تہہ کیا تھا کہ میں اپنی ہونے والی بیوی کو اس طرح انگوٹھی پیش کروں گا۔خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ہونے والی بیوی کو انگوٹھی پہنانے کی خواہش آخر کار پوری ہوئی۔ انگوٹھی پہناتے ہوئے یوسف کا کہناتھا کہ ” آج میں یہاں ہوں ،ہمارے والدین بھی یہاں ہیں۔مجھے تھوڑی سی شرم آرہی ہے لیکن یہ یقین ہے کہ میں کچھ اچھا ہی کر رہاہوں “۔

Watch Live News

متعارف ہونے سے قبل ہی سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 منظر عام پر

19 Aug, 2017 نیو

لاہور: معروف جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کا جدید فون گلیکسی نوٹ 8 آئندہ ہفتے 23 اگست کو متعا ... مزید

خیبر پختون خوا، ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ

18 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

امریکہ کے 14شہروں یوٹیوب ٹی وی سروس شروع

18 Aug, 2017 نیو

نیویارک: انٹر نیٹ کی دنیا میں ویڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین ویب سائٹ یوٹیوب نے امریکہ کے 1 ... مزید

سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے فیس بک کے جدید فیچر متعارف

18 Aug, 2017 نیو

نیویارک: سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے سالگرہ پیغامات کو مزید خوبصورت اور ی ... مزید

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری ایسا فیچر متعارف جس کا صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا

18 Aug, 2017 نیو

لندن : دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے یورپ میں ”مارکیٹ پلی ... مزید

اشیاءکی خریدو فروخت کیلئے فیس بک کا شاندار فیچر متعارف

18 Aug, 2017 نیو

لندن : دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے یورپ میں ”مارکیٹ پلی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB