جہانیاں میں کار اور مسافر بس میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

21 Mar, 2017 نیو
جہانیاں : کار اور بس میں تصاد م کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے. تفصیلات کے مطابق جہانیاں چک نمبر 106 دس آر کے قریب کار اور بس میں تصادم ہوا جس میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 20 سے سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چند زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا!

Watch Live News

بنگلہ دیش میں دو بم دھماکے، پولیس اہل کارسمیت تین افراد ہلاک

26 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 90 رنز سے شکست دیدی

26 Mar, 2017 نیو

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر 1 ... مزید

پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب شروع ہو گئی

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات گذشتہ دوبرسوں کے دوران انتہائی  ... مزید

اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہوں ، سونا کشی سنہا

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : معروف بالی و وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اردو زبان سے اپنی محبت ظاہر کر دی ۔ بھارتی ... مزید

اقوام متحدہ نے فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری دے دی

25 Mar, 2017 نیو

نیو یارک: فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جن ... مزید

انوشکا کے ”بھوت“ نے لوگوں کے دل جیت لئے،”فلوری“ کا پہلے روز 4کروڑ کا بزنس

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی فلم ” فلوری “ میں بھوت کے کردار م ... مزید

اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہیں

25 Mar, 2017 نیو

ممبئی : معروف بالی و وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اردو زبان سے اپنی محبت ظاہر کر دی ۔ بھارتی ... مزید

کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام

25 Mar, 2017 نیو

کراچی : کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی کی کارروائی، خیبر پ ... مزید

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم کے بعد ’پشتون طالب علموں کا احتجاج‘

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اگرچہ پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے اقدامات کے بعد درس گاہ میں تو اب حالات معمول پر آگئے  ... مزید

چین میں آئی فون 6کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا حکم

25 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بیجنگ کی انٹلکچول پراپرٹی کورٹ نے جمعے کے روزیہ کہتے ہوئے پابندی ہٹانے کا حکم دیا کہ اپیل  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB