صحن کعبہ میں شادی کی پیشکش کرنا ترکی نیوز کاسٹر کو مہنگا پڑ گیا

21 Mar, 2017 نیو
مکہ: ترکی نیوز کاسٹر کے خانہ کعبہ کے صحن میں اپنی منگیتر کو شادی کی پیشکش کر نامہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد موصوف کو سعودی شہریوں اور ترکی شہریوں کی جانب سے شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہاہے۔ ترکی کےٹور آپریٹر کو شک ہے کہ اس ویڈیو سے کہیں ترکی پر عمرے کی پابندی نہ لگ جائے ۔ان کا کہناہے کہ ترکی شہری کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ترکی سوشل میڈیا صارفین کا کہناہے کہ یہ غلط عمل تھا ۔مقدس جگہ پر مغربی ممالک کے شہریوں کی طرح کرنا انتہائی نازیبا عمل ہے ۔ کوئی سوشل میڈیا صارفین نے تو ٹی وی چینل انتظامیہ سے کہا کہ وہ سے نوکری سے نکال دیں۔ کئی افراد کا کہنا تھا کہ حرم کی حدود میں شادی نکاح اچھا عمل ہے لیکن اس طرح کرنا درست نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ ترکی ٹی وی چینل کے نیوز کاسٹرنے اپنی منگیتر کو خانہ کعبہ کے صحن میں شادی کی انگوٹھی پہنا دی۔ نیوز کاسٹر یوسف اکین کا کہناہے کہ میں نے اس لمحے کا پانچ سال انتظار کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک ٹی وی کے نیوز کاسٹر نے کہا کہ اس بار عمرہ کرنے کی غرض سے آیا تو یہ تہہ کیا تھا کہ میں اپنی ہونے والی بیوی کو اس طرح انگوٹھی پیش کروں گا۔خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ہونے والی بیوی کو انگوٹھی پہنانے کی خواہش آخر کار پوری ہوئی۔ انگوٹھی پہناتے ہوئے یوسف کا کہناتھا کہ ” آج میں یہاں ہوں ،ہمارے والدین بھی یہاں ہیں۔مجھے تھوڑی سی شرم آرہی ہے لیکن یہ یقین ہے کہ میں کچھ اچھا ہی کر رہاہوں “۔

Watch Live News

لیہ میں پانچ بچوں کو زہر دے کر پاب نے خود کشی کر لی

27 Apr, 2017 نیو

لیہ :لیہ کے علاقے چوک اعظم کے قریبی گائوں 341ٹی ڈی اے میں باپ نے اپنے 5بچوں کو زہر دے کر خ ... مزید

فراڈ کیس میں ملوث ملزم کو 13 سال قید، جرمانہ

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں مجرم کو 13 سال قید اور 52 لاکھ ... مزید

لاری اڈا، بھاٹی، کوٹ لکھپت، فیض پور سے 4 افراد کی نعشیں برآمد

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور (نامہ نگار) لاہور اور فیروز والا کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی نعشیں ملی ہیں تفصیلات ... مزید

جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری، ڈیری فارم سیل ، 45 گرانفروش گرفتار

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور + فیروز والا (کامرس رپورٹر+ خبر نگار+ نامہ نگار) ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا مزید تنگ،  ... مزید

زہریلے کیمیکل کے باعث بے ہوش ہونیوالا فیکٹری ملازم چل بسا، 2 کی حالت تشویشناک

27 Apr, 2017 نوائے وقت

رائے ونڈ(نامہ نگار) رائے ونڈ فیکٹری مالک کی غفلت کے باعث ایک غریب مزدور زہریلے کیمیکل سے ج ... مزید

حادثے میں مکمل تباہ ہونے والی کار کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لندن (نیٹ نیوز) سنگاپور میں ایک خطرناک حادثے نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیئے‘ تیز رف ... مزید

انسان بھی اب اُڑ سکیں گے

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لندن (نیٹ نیوز)گوگل کے شریک بانی نے اڑنے والی جیٹ” اسکی“ کا آزمائشی ماڈل پیش ک ... مزید

برطانوی سائنسدانوں نے پلاسٹک کھانے والی سنڈی دریافت کر لی

27 Apr, 2017 نوائے وقت

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی سائنسدانوں نے پلاسٹک کھانے والی ایک سنڈی دریافت کر لی جو آلودگی کے ... مزید

سالانہ 88 ارب کے سگریٹ پیئے جاتے ہیں‘ زیرالتوا مقدمات‘ پانچ ہزار ارب کا ٹیکس وصول نہیں ہو رہا‘ پی اے سی میں انکشاف

27 Apr, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد( خبر نگار خصو صی + ایجنسیاں) پی اے سی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جعلی سگریٹ کی بھ ... مزید

راجگال میں بمباری‘ افغانستان سے آنیوالے متعدد دہشت گرد ہلاک‘ کئی ٹھکانے تباہ

27 Apr, 2017 نوائے وقت

پشاور + لاہور+ ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار+ ایجنسیاں)آئی ایس پی آر کے مطابق آپر ... مزید

Load More

Comments & Reviews

inna LILLAHI wainna ilai hi rajioon... shadid ghamhua dekh kar ...ALLAH musalmano ki musalmaniat khtam hogai..
S H M ANAS, karachi Mar 21, 2017

It is not proper, it would be better if he asked her outside Haram, and then go together to make omera or hajah
Alshymaa, Alexandria Mar 21, 2017

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB