پروازوں میں برقی آلات لے جانے پر پابندی کا عندیہ

21 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو
اس پابندی کی واضح وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک ترجمان ڈیوڈ لپان نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیامشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک سے براہ راست امریکہ جانے والی پروازوں پر مسافروں کو جہاز پر اپنے ساتھ لیپ ٹاپ اور دیگر برقی آلات لے جانے کی پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے۔پیر کو رائل جارڈینیئن ایرلائنز اور سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک بیان میں اس کا انکشاف کیا تھا اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پابندی منگل کو عائد ہو سکتی ہے۔رائل جورڈینیئن ایئرلائنز نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام کی درخواست پر امریکہ جانے والے مسافروں کو جہاز پر اپنے ہمراہ برقی آلات نہ لے جانے سے روکا گیا ہے۔ یہ پابندی پر بھی لاگو ہو گی جو براستہ کینیڈا، امریکہ کا سفر کریں گے۔بعد ازاں اس ٹوئٹ کو ہٹا دیا گیا۔پابندی کے زمرے میں موبائل فون یا طبی آلات نہیں آئیں گے لیکن لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس، الیکٹرانک گیمز اور کیمرے جہاز پر اپنے ساتھ رکھنے کی ممانعت ہوگی۔ یہ اشیا سامان کے ساتھ جہاز میں بھیجی جا سکتی ہیں۔اس پابندی کے دائرے میں کوئی بھی امریکی ایئرلائنز نہیں آئے گی کیونکہ کوئی بھی امریکی فضائی کمپنی ان ملکوں سے براہ راست پرواز نہیں کرتی جن کا ذکر کیا گیا ہے۔اس پابندی کی واضح وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک ترجمان ڈیوڈ لپان نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا جب کہ ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو کہ اسی محکمے کا ایک حصہ ہے، اس نے بھی کوئی ردعمل دینے سے انکار کیا ہے۔فیس بک فورم

Watch Live News

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزارا

27 Jun, 2017 اب تک

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزاراراولپنڈی: (26 جون 2017) پ ... مزید

امریکہ کی ’ممکنہ کیمیائی حملے پر‘ شام کو تنبیہ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

مریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ایک اور کیمائی حملے کی ’ممکنہ تیاری‘ کی شناخت کی ہے اور  ... مزید

بھارت امریکہ کا سچا دوست ہے، صدر ٹرمپ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بھارتی وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات اور تعاون کا ذکر کر تے ہوئے کہا & ... مزید

اسلامی انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑیں گے، صدر ٹرمپ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بھارتی وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات اور تعاون کا ذکر کر تے ہوئے کہا & ... مزید

سمارٹ فون پاکستان کی زرعی پیداوار میں اضافہ کرے گا

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

موبائل فون کے یہ پیغامات ایک خود کار نظام کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں۔ اس نظام میں سیٹلائٹ سے  ... مزید

بھارت کو سی 17 ٹرانسپورٹ طیارے اور حربی آلات کی مجوزہ فروخت

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈفنس سکیورٹی کوپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اِن دِنوں سی 17 ... مزید

حزب المجاہدین کا لیڈر، سید صلاح الدین دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’یہ اقدام ایسے غیر ملکی دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیا جاتا ہے، جو دہشت گردا ... مزید

حزب المجاہدین کے لیڈر، سید صلاح الدین دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’یہ اقدام ایسے غیر ملکی دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیا جاتا ہے، جو دہشت گردا ... مزید

عید پر دوحہ کے زیادہ تر ہوٹل خالی پڑے ہیں

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ایک فائیواسٹار ہوٹل کے عہدے دار نے بتایا کہ اس موقع پرعموماً ہمارے کمرے سعودی عرب اور بحری ... مزید

دہشت گرد مواد ہٹانے کے لیے سماجی میڈیا کے بڑے اداروں کا اشتراک عمل

26 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ٹیکنالوجی کے عالمی اداروں نے پیر کے روز اعلان کیا کہ انسداد دہشت گردی کے کام میں مدد دینے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB