شاہ سلمان نے عازمین حج اور عمرہ کوتمام سہولتیں دینے کا حکم دے دیا

21 Mar, 2017 نیو
جدہ:سعودی فرمانراوہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یقین دہانی کی ہے کہ انکا ملک دنیا بھر کے عازمین حج اور عمرہ کو بلاامتیاز خوش آمدید کرتا ہے، اور تمام ممالک، رنگ ونسل سے وابستہ زائرین کو یکساں سہولتیں اور آسائشیں دی جائیں گی۔ شاہ سلمان نے یہ بات آج دار الحکومت ریاض میں سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ شاہ سلمان نے کابینہ کو ایشیائی ممالک کے دورے اور ملایشیا، اینڈونیشیا، برونائی دار السلام، جاپان اور چین کے سربراہان کے ہمراہ ہونے والے مذاکرات سے متعلق بریفنگ دی۔ شاہ سلمان نے ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف کی جانب سے خلاف ورزی سے پاک مملکت مہم شروع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، مہم کا مقصد مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم یا ویزہ اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنا معاملات درست کرنے کا موقع ملے گا جو جرمانے اور سزاؤوں سے بچنے کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔

Watch Live News

پورے ملک میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، دوافراد جاں بحق

30 May, 2017 اب تک

پورے ملک میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، دوافراد جاں بحقکراچی /پشاور:(29مئی،2017)پورے م ... مزید

چلی: دنیا کی سب سے بڑی دوربین کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

30 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس علاقے کی فضا بہت خشک ہے جس کی وجہ سے یہ علاقہ زمین کے کسی بھی مقام کی نسبت کائنات کو بہ ... مزید

چلی: دنیا کی سب سے بڑی دوربین کاتعمیر کا آغاز

30 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس علاقے کی فضا بہت خشک ہے جس کی وجہ سے یہ علاقہ زمین کے کسی بھی مقام کی نسبت کائنات کو بہ ... مزید

سرحد کی بندش سے پاک افغان تجارت شدید متاثر

30 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

موسم گرما کے دوران دونوں ملکوں میں پھل اور سبزیوں کی بہار آتی ہے۔ عام حالات میں، سال کے ان ... مزید

امریکی خواتین کا ہال آف فیم

30 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

جب ہم ہال آف فیم میں داخل ہوتے ہیں تو وہاں ہمیں خواتین کے حقوق کی علمبردار سوزن ایتھونی کا ... مزید

ہاشم آملہ نے بھارتی کپتان کو پیچھے چھوڑ دیا

30 May, 2017 نیو

لندن: جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملا نے تیز ترین سات ہزار رنز بنا کر بھارتی کر ... مزید

لنڈی کوتل کے بازار میں دھماکہ ،ایک جاں بحق،2زخمی

30 May, 2017 اب تک

لنڈی کوتل کے بازار میں دھماکہ ،ایک جاں بحق،2زخمیلنڈی کوتل:(29مئی،2017)خیبرایجنسی کے علاقے  ... مزید

پاکستان، آسٹریلیا وارم اپ میچ بے نتیجہ ختم

29 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینگروز کی جانب  ... مزید

میکخواں، پوٹن پہلی ملاقات میں ’’روسی پروپیگنڈہ‘‘، شام زیرِ بحث

29 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فرانسیسی صدر نے ’رشیا ٹوڈے‘ ٹیلی ویژن اور ’اسپیوٹنک‘ ملٹی میڈیا کو ’’پروپیگنڈہ‘‘ کے ہتھکنڈ ... مزید

کلبھوشن کا ملک میں حالیہ دہشتگردی کے متعلق اہم انکشاف: دفتر خارجہ

29 May, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار بھارتی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB