رینجرز نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

21 Mar, 2017 چینل24
کراچی (24 نیوز) کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، رینجرز (karachi rangers)نے سفاری پارک سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کر لی، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ، پانچ افغان باشندے گرفتار۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ایک مرتبہ پھر کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے ، رینجرز نے سفاری پارک میں چھاپے کے دوران اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔برآمد ہونے والے اسلحے میں دستی بم ، کلاشنکوف، پستول اور گولیاں شامل ہیں جن کو دہشتگردی کی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا تھا۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اسلحہ بے امنی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا جس کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔دوسری طرف پولیس نے کراچی کے علاقے رضویہ میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے ، طوری بنگش میں مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا۔

Watch Live News

اورلینڈو میں بلیوں سے محبت کرنیوالوں کیلئے کیفے

24 Jul, 2017 نوائے وقت

لندن( نیٹ نیوز) بلیوں سے محبت کرنیوالے افراد کیلئے اورلینڈو میں کیٹ کیفے قائم کیا گیا ہے ج ... مزید

خوش خوراکوں کیلئے خوشخبری مفت کھانا کھائیں، انعام بھی پائیں

24 Jul, 2017 نوائے وقت

بنکاک (نیٹ نیوز) خوش خوراک افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ مفت کھانا کھائیں اور انعام بھی پائیں۔ ... مزید

برش استعمال کئے بغیر پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ

24 Jul, 2017 نوائے وقت

لندن ( نیٹ نیوز) ہاتھوں سے دلکش پینٹنگ بنانے والے با صلاحیت فنکار نے شائقین کو حیران کر دی ... مزید

دشوار گزار راستوں پر حیرت انگیز دوڑ

24 Jul, 2017 نوائے وقت

لندن ( نیٹ نیوز) ایڈونچر کے شوقین نوجوان کا دشوار گزار اور نا ہموار راستوں پر فری رننگ کا  ... مزید

نوجوان کا بوتلوں سے کرتب کا شاندار مظاہرہ

24 Jul, 2017 نوائے وقت

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) یوں تو کرتب کے کئی شاندار مظاہرے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن کینیڈا میں ایک ب ... مزید

جہاں رنگ: امریکہ نے پاکستان کو فوجی امداد روک دی

24 Jul, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس بارے میں وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں پاکستان مسلم لیگ۔ن کے سینیٹر، جنرل عبدا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB