والدین کی ملتی جلتی شباہت والی چند ایسی تصاویر جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں

image

نیویارک: کہتے ہیں باپ ،بیٹا ، بیٹی ، ماں ، دادا ، دادی کی شکل شبہات اکثر اتنا ملتی ہوتی ہے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں ۔ آج چند ایسی خاندانی تصاویر شیئر کررہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔
ان تصاویر میں معروف شخصیات کے علاوہ امریکن خاندانوں کی ایسی تصاویر ہیں جو آج سے کئی سال پہلے اتاری ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.