پانامہ کیس کا فیصلہ: پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں ریکارڑ اضافہ

20 Apr, 2017 نیو
کراچی: پانامہ کیس فیصلے کےبعد پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں 1000 پوائنٹ سے زائد اصافہ ہو گیا، کراچی 100 انڈیکس 49 ہزار 272 کی سطح پر آگیا۔ کراچی:100انڈیکس میں480سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 48 ہزار 100کی سطح عبور کرگیا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: