اسلام آباد: عوام کی جانب سے وزیر اعظم کی بھرپور حمایت ہی قیمتی اثاثہ ہے، مریم نواز

20 Apr, 2017 اب تک
اسلام آباد: عوام کی جانب سے وزیر اعظم کی بھرپور حمایت ہی قیمتی اثاثہ ہے، مریم نوازدختر اول مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ جو بھی آئے والد کی بھرپور حمایت پر خوش اور مشکور ہوں ۔That is so true & looking back, am thankful for that. As I said, strongest steel is forged in hottest fires ☺️ https://t.co/pY5zWnyp1t— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 20, 2017سوشل میڈیا پر نون لیگ کے سپورٹر کو جوابات دیتے ہوئے دختر اول مریم نواز نے کہا کہ مضبوط ترین لوہا گرم ترین آگ پر ہی تپ کر تیار ہوتا ہیں اس سے قبل نون لیگ کے سپورٹر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز کو کہا تھا کہ مجھے علم ہیں کہ آپ نے بڑی تنقید اور دباؤ برداشت کیا ہے یقین رکھے کہ یہ سب اللہ کی جانب سے آپ کو آزمانے کا طریقہ ہیں۔Whatever the verdict, am amazed & humbled to see the overwhelming support for Nawaz Sharif. For a leader, that’s the most prized possession.— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 20, 2017اس سے قبل مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو بھی فیصلہ آئے وزیراعظم کے لئے لوگوں کی سپورٹ اور محبت دیکھ کر بہت خوشی ہوئی یہ کسی بھی لیڈر کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہیں ۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں

Comments & Reviews

Hahahahaha
Sohail Ahmed, Rawalpindi Apr 20, 2017

Rat ke andhere me lahore me banners laga kar kahti ho ki nawaz sharif ke support hai...?
Aallyan, Lahore Apr 20, 2017

Post Your Comments
Select Language: