تکیے کے غلاف کے متعلق ایسا انکشاف, کہ آپ بھی جان کر پریشان رہ جائیں گے

20 Apr, 2017 نیو
کنبرا: خواتین کم عمر نظرآنے کے لیے مہنگے لوشن اور کریمیں استعمال کرتی ہیں اور آٹھ آٹھ گھنٹے کی نیند لیتی ہیں لیکن اب معروف ڈاکٹر نے تکیے کے غلاف کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ خواتین آئندہ لوشن اور کریموں سے زیادہ اس کا خیال رکھیں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابقمعروف کاسمیٹک ڈاکٹر لورا لنچ نے بتایا ہے کہ ” تکیے کا کھردرا غلاف عمر میں اضافے کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی رگڑ سے چہرے کے جلد متاثر ہوتی ہے اور چھائیاں و جھریاں پڑنے لگتی ہیں۔ انجام کار آدمی اپنی عمر سے زیادہ نظر آنے لگتا ہے۔“ آسٹریلیا کی ڈاکٹر لورا لنچ نے ہدایت کی ہے کہ ” تکیے پر کبھی بھی کاٹن کا غلاف استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ کاٹن انتہائی کھردری ہوتی ہے اوررگڑ کے باعث چہرے کی جلد پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس کی بجائے ریشمی کپڑے کا غلاف استعمال کیا جانا چاہیے۔کاٹن کا کپڑا جلد کے ساتھ چپکنے اور چہرے کی حرکت کے ساتھ جلد کے ایک طرف کھنچنے کا سبب بنتا ہے۔ اس طرح چہرہ چھائیوں سے بھر جاتا ہے۔ریشم کے غلاف والے تکیے پر نیند بھی پرسکون آتی ہے جو چہرے کی شادابی کا باعث بنتی ہے۔“

Watch Live News

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ک ... مزید

امریکی شہریوں کوبڑا خطرہ درپیش، حکومت نے وارننگ جاری کردی

17 Aug, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایرا ... مزید

پولینڈ کی بری فوج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

17 Aug, 2017 نیو

راولپنڈی: پولینڈ کے لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جمعرات کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی  ... مزید

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جان ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ہے، چاروں وزرا ئے ا علی ... مزید

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پرپابندی لگادی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB