بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا

20 Apr, 2017 نیو
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈنے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر غور شروع کر دیا ۔ بھارت کا یہ سخت موقف آئی سی سی کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اسی سلسلے بی سی سی آئی کا جنرل اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ انڈیا آئی سی سی کے نئے آئین کی مخالفت کرے گا جس میں ہندوستان کا مالی حصہ ممکنہ طور پر کم کردیا جائے گا۔اس وقت ہندوستان نے چھوٹے بورڈز کو ساتھ ملانے کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا ہے اور سری لنکا، بنگلہ دیش اور زمبابوے اس کا ساتھ دینے پر رضامندی ظاہر کر چکے ہیں اور اسے بگ تھری کو برقرار رکھنے کیلئے صرف ایک تہائی اکثریت درکار ہے۔تاہم اگر آئی سی سی کا فیصلہ بی سی سی آئی کے خلاف آتا ہے تو بورڈ نے اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کا منصوبہ بنایا ہے اور اگر آئی سی سی نے بگ تھری کے خاتمے کی منظوری دی تو ہندوستان یکم جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کا بائیکاٹ کر دے گا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی ٹیم گروپ بی میں موجود ہے جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان، جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے ہو گا۔

Watch Live News

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ک ... مزید

امریکی شہریوں کوبڑا خطرہ درپیش، حکومت نے وارننگ جاری کردی

17 Aug, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایرا ... مزید

پولینڈ کی بری فوج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

17 Aug, 2017 نیو

راولپنڈی: پولینڈ کے لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جمعرات کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی  ... مزید

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جان ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ہے، چاروں وزرا ئے ا علی ... مزید

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پرپابندی لگادی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB