گوگل ارتھ کا نیا ڈیزائن، صارفین کیلئے ایک نئی دنیا

20 Apr, 2017 اب تک
گوگل ارتھ کا نیا ڈیزائن، صارفین کیلئے ایک نئی دنیاگوگل ارتھ کے صارفین اب نئے ڈیزاین کئے گئے سافٹ ویئر کے ذریعے دنیا کو نئی نظر سے دیکھ سکیں گے۔گوگل ارتھ کا نیا ڈیزائن کیا گیا سافٹ ویئر نے صارفین کیلئے ایک نئی دنیا متعارف کرادی ہے، اب گوگل ارتھ کے ذریعے لوگ بہت سے مقامات کو تھری ڈی میں دیکھ سکیں گے اور اس میں گوگل ارتھ کے مختلف پارٹنرز کی ویڈیوز بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ گوگل ارتھ انتظامیہ کے مطابق اس میں مزید ویڈیوز بھی جلد ہی ڈال دی جائیں گی۔ اس قبل گوگل ارتھ کو نارمل ویو کے ذریعے استعمال کیا جاتا تھا۔

Watch Live News

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ک ... مزید

امریکی شہریوں کوبڑا خطرہ درپیش، حکومت نے وارننگ جاری کردی

17 Aug, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایرا ... مزید

پولینڈ کی بری فوج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

17 Aug, 2017 نیو

راولپنڈی: پولینڈ کے لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جمعرات کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی  ... مزید

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جان ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ہے، چاروں وزرا ئے ا علی ... مزید

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پرپابندی لگادی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB