ایسا پاکستانی شہری جو 54 بچوں کا باپ ہے

20 Apr, 2017 نیو
کوئٹہ : ایسا پاکستانی شہری جس کے ایک یا دو نہیں بلکہ 54 بچے ہیں۔جی ہاں بلوچستان کے علاقے نوشکی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی ٹرک ڈرائیور عبدالمجید مینگل جس کی عمر 70 سال ہو چکی ہے۔ اس شخص نے 6 شادیاں کی اور 54 بچوں کا والد بنا۔ اس کے 54 بچوں میں 22 لڑکے اور 20 بیٹیاں ہیں، جبکہ 12 بچے وفات پاچکے ہیں۔ اسی طرح دو بیگمات بھی اس دنیا سے رخصت ہوچکی ہیں۔عبدالمجید مینگل کے مطابق ان کی پہلی شادی صرف 18 برس کی عمر میں ہوئی تھی اور ان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر اس وقت 32 سال ہے۔

Watch Live News

’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل

27 Apr, 2017 نیو

لاہور:پاکستانی عوام چاہے پڑھے ہوں یا ان پڑھ لیکن ہر کوئی سیاست پر تبصرہ کرنا پانا فرض سمجھ ... مزید

ہمالیہ میں لاپتہ تائیوان کا مہم جو 47 دن بعد زندہ ،19 سالہ ساتھی کی لاش برآمد

27 Apr, 2017 نیو

کھٹمنڈو : نیپال میں واقع ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں اپنی دوست کے ہمراہ 47 روز قبل لاپتہ ہون ... مزید

بیوی کے واٹس ایپ پر آنے والے پیغام نے زندگی اندھیر کر دی

27 Apr, 2017 نیو

ابو ظہبی:سوشل میڈیا جہاں بڑی سہولت ہے وہیں اس نے زندگی مشکل بھی بنادی ہے ۔روز نت نئے سکینڈ ... مزید

انڈونیشیا ، قاری کا قرآن پاک کی تلاوت کے دوران انتقال

27 Apr, 2017 نیو

جکارتہ : انڈونیشیا کے مشہور قاری اور عالم دین الشیخ جعفر عبدالرحمان ایک سرکاری تقریب میں ت ... مزید

تیرہ سالہ پاکستانی بچی جو دنیا کے ہر ملک کی کتاب پڑھنا چاہتی ہے

27 Apr, 2017 نیو

لاہور:اکثر بچے ویڈیو گیمز بہت پسند کرتے ہیں،کچھ بستر میں ہی پڑے رہتے ہیں کچھ کے شوق پاپ کا ... مزید

موٹاپے کا شکار مصری لڑکی کاکامیاب علاج،بھارتی ڈاکٹروں کا دعویٰ جھوٹ نکلا

27 Apr, 2017 نیو

قاہرہ:بھارت کے شہر ممبئی کے نجیہسپتال میں مصر سے وزن کم کروانے کے لیے آنے والی مصری لڑکی  ... مزید

’ٹران ایگزامک ایسڈ پاکستانی ماؤں کی بھی مددگار‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

شمائلہ جعفریبی بی سی اردو، ڈاٹ کام لاہورہولی فیملی ہسپتال میںں ہر سال بیس ہزار بچے پیدا ہو ... مزید

’ٹران ایگزامک ایسڈ پاکستانی ماؤں کی مددگار‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

شمائلہ جعفریبی بی سی اردو، ڈاٹ کام لاہورہولی فیملی ہسپتال میںں ہر سال بیس ہزار بچے پیدا ہو ... مزید

خالہ نے میرے بارے میں غلط خواب دیکھا جس کے بعد انڈوں سے میری نظر اتاری ،مریم اورنگزیب

27 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے انڈوں کے ذریعے نظر اتار کر ... مزید

زندگی بچانے والی دوا جسے دنیا بھول گئی تھی

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

محققین کا کہنا ہے کہ ایک سستی دوا کی مدد سے بچے کی پیدائش کے وقت خواتین میں جریانِ خون روک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB