ماتھے سے کیلیں ٹھوکنے والے شخص نے عالمی ریکارڈ بنا لیا

21 Apr, 2017 نیو
نیو یارک: افراد ایسے بھی ہیں جو شہرت پانے کیلئے نہ صرف خطرناک کرتب پیش کرتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کردیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابقامریکا کے ایک طاقتور شخص نے ماتھے کے ذریعے کیلیں ٹھوکنے کا کارنامہ پیش کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر ریسلر John Ferraro نے اپنے ماتھے کے ذریعے صرف 2 منٹ میں 38 کیلیں لکڑی کے تختے پر ٹھوک کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ واضح رہے اس قبل یہ ریکارڈ 2 منٹ میں20 کیلیں ٹھوکنے کا تھا.

Watch Live News

شہر لزبن میں چار ماہ سے دماغی طور پر مردہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

28 May, 2017 نیو

لزبن :پرتگال میں چار ماہ سے دماغی طور پر مردہ خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ پرتگالی ذرائ ... مزید

باکسنگ میں شکست، دل برداشتہ ماں نے رنگ میں ہی بیٹے کی پٹائی کردی

28 May, 2017 نیو

لندن:دنیا میں باکسنگ اور ریسلنگ کے عجیب وغریب تماشے ہوتے ہیں مگر روس میں باکسنگ کے ایک مقا ... مزید

ملائیشین آرٹسٹ آب زم زم ے قرآن پاک لکھیں گے

28 May, 2017 نیو

کولالمپور: زم زم کے پانی کو اب تک صرف پینے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے، ملائیشیا کے ایک ... مزید

اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی نے حجاموں کے ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر پابندی عائد کردی

27 May, 2017 نیو

گوادر:رمضان المبارک کے آغاز سے قبل گوادر کے علاقے اورماڑہ میں میونسپل کمیٹی کا اجلاس ہوا  ... مزید

شہد کی مکھیوں کی آبادیوں میں قدرے بہتری کے آثار

26 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی تعدا د میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں سے خاص طو ... مزید

31 ارب روپے سے زائد مالیت کا ’’سبز فیروزہ‘‘

26 May, 2017 نیو

برازیلیا: جب اللہ دیتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی برازیل میں دیکھنے کو ملا۔ کان کن ... مزید

برازیل میں سرنگ کھود کر 91 قیدی جیل سے فرار

26 May, 2017 نیو

ساﺅ پاﺅلو : برازیل میں خفیہ سرنگ کے زریعے 91 قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق براز ... مزید

پاکستان میں گدھوں کی تعداد 52لاکھ ہوگئی

26 May, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 51لاکھ سے بڑھ کر52لاکھ تک جا پہنچی ... مزید

ایک دن میں 40 سگریٹ پھونکنے والے بچے نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی

26 May, 2017 نیو

جکارتہ: دو سالہ الدی ریزال اس وقت ساری دنیا میں مقبول ہو گیا تھا جب اس کی ہر روز 40 سگریٹ  ... مزید

امریکی کمپنی کا کم قیمت راکٹ

26 May, 2017 بی بی سی اردو

امریکی کمپنی راکٹ لیب نے اپنا کم قیمت راکٹ خلا میں چھوڑ دیا ہے جسے خلا کی تجارتی دوڑ میں ا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB