ٹیسٹ سیریز کے بعدمصباح الحق اور یونس خان ریکارڈ بک میں امر ہو جایئں گے

21 Apr, 2017 چینل24
گیانا (24نیوز) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز جہاں مصباح الحق اور یونس خان کے کیرئیر کی آخری سیریز ہے وہیں یہ اس سیریزکے بعد دونوں کھلاڑی کرکٹ کی ریکارڈ بک میں امر ہوجائیں گے ۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف آج سے شروع ہونے والی سیریز مصباح الحق اوریونس خان کے کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی ۔ عمدہ کارکردگی سے جہاں دونوں کھلاڑی اس سیریز کویاد گاربنانے کے خواہاں ہیں وہیں دونوں کھلاڑی اس سیریز کے بعد کرکٹ کی ریکارد بک میں امر ہو جائیں گے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے ایک ٹیسٹ میں کامیابی سے مصباح الحق اپنے ملک سے باہرسب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن جائیں گے ،مصباح الحق دنیاکو اپنی سرزمین پر قومی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع نہیں ملا۔دوسری طرف سابق کپتان یونس خان کو اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے 23 رنز درکار ہیں ۔واضح رہے کہ جمیکا ٹیسٹ میں 23 رنز بناکر یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والےپہلے پاکستانی بلے باز بن جائیں گے۔

Watch Live News

ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست، ٹیم انتظامیہ، سلیکشن کمیٹی کی چھٹی

20 Jul, 2017 چینل24

(ویب ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کی تمام تر ذمہ داری ٹیم انتظامی ... مزید

سرفرازاحمد نے قومی ٹیم کے بارے میں نئے عزم کا اظہار کر دیا

20 Jul, 2017 نیو

لاہور:حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی اہم ذمے داری ملنے کے بعد سرفراز احمد نے قومی ٹیم کو  ... مزید

مہنگی تر ین گاڑی کے ساتھ تصویر وائرل کرنا مہنگا پڑ گیا،شدید تنقید

20 Jul, 2017 چینل-٥

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ عمر اکمل سوشل میڈ یا پر چاہے کچھ بھی کر لیں لیکن پاکستانی انہیں  ... مزید

کیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے

20 Jul, 2017 نیو

انگلش اسٹارکیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے.سابق کپتان نے اپنے آبائ ... مزید

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیوں ہاری ؟ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی

20 Jul, 2017 نیو

پاکستان ویمن ٹیم ورلڈکپ میں تمام میچز ہارگئی .ہیڈ کوچ نے اپنی رپورٹ میں گروپنگ کو شکست کی  ... مزید

ورلڈ چیمپن شپ کے بعد کیرئیر اختتام پذیر ہوگا، یوسین بولٹ

20 Jul, 2017 نیو

مناکو:دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ کا انٹرنیشنل کیرئیر ورلڈ چیمپن  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB