برطانوی ایتھلیٹ جرمین میسن ٹریفک حادثے میں ہلاک

21 Apr, 2017 نیو
جمیکا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایتھلیٹ جرمین میسن جمیکا میں ایک موٹر سائیکل حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 34 سالہ جرمین میسن نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا تھا۔ جرمین میسن کی پیدائش جمیکا میں ہوئی تھی تاہم انہوں نے 2006 میں برطانوی شہریت حاصل کر لی تھی۔ جمیکا کے وزیر اعظم اینڈریو ہولنس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں جرمین میسن کی اچانک ہلاکت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ جرمین میسن نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا تھا۔ اس دوڑ میں روس کے آندرے سلنوو کامیاب قرار پائے اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے تھے۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں

27 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث ریاض پیرزادہ نار ... مزید

بارسلونا کے سٹار فٹبالر لائنل میسی دانت سے محروم ہو گئے

27 Apr, 2017 نیو

لندن: سٹار فٹبالر لائنل میسی کے مداحوں کے لئے بُری خبر یہ ہے کہ رئیل میڈرڈ کے خلاف میچ کے  ... مزید

محبوبہ کو قتل کر کے لاش کتوں کو کھلانے والے فٹبالر کو 22 برس کی سزا

27 Apr, 2017 نیو

ریو ڈی جنیرو: برونو فرنانڈیس نے اپنی گرل فرینڈ الیزا سموڈیو کو قتل کرنے کے بعد اس کے جسم ک ... مزید

شرطیں لگانے والے انگلش فٹبالر پر 18 ماہ کی پابندی

27 Apr, 2017 نیو

لندن: برنلے کلب کے فٹبالر جوئے بارٹون پر میچز میں شرطیں لگانے پر 18 ماہ کی پابندی اور 30 ہ ... مزید

سیریز کھیلنے سے انکار پرپی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

27 Apr, 2017 نوائے وقت

پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ باہمی سیریز کھیلنے سے ... مزید

مالی معاملات طے نہ ہونے پر پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ

27 Apr, 2017 چینل24

لاہور(24 نیوز)مالی معاملات طے نہ پانے پر پاکستان اور بنگلہ دیش (Pakistan vs Bangladesh)کرک ... مزید

آئی سی سی میں بگ تھری کا خاتمہ ہونے کے قریب

27 Apr, 2017 نیو

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے8ممبران نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) اور ... مزید

انگلش کرکٹر ظفر انصاری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے 25 سالہ پاکستانی نژاد  ... مزید

25 سالہ انگلش کرکٹر ظفر انصاری نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے 25 سالہ پاکستانی نژاد  ... مزید

ڈی جی سپورٹس اختر نواز گنجیرا 3 ماہ کیلئے معطل، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ برہم

27 Apr, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)وفاقی حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر ن ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB