وزیراعظم کو تھوڑی سی شرم ہوتی تو استعفیٰ دے دیتے: بلاول بھٹو

21 Apr, 2017 نیو
جھنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منڈی شاہ جیونہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کہ دو پاکستان اور دو قانون ہیں کیونکہ یہاں پر ایک قانون لاگو نہیں ہوتا۔ ایک قانوں شریفوں کیلئے ہے اور ایک غریب عوام کیلئے ہے۔عوام بتائیں کیا وہ دو قوانیں کو مانتے ہیں۔ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں ایک جیسا قانون ہونا چاہیئے۔ ان کا مزید کہنا کسی عدالت نے نواز شریف کو مجرم نہیں ٹھہرایا لیکن شہید بی بی کی حکومت کو ایک ہی آرٹیکل کے تحت ختم کر دیا جاتا ہے۔ میاں صاحب آپ مکمل طور پر پاناما کیس میں بری نہیں ہوئے کیونکہ عوام کی عدالت نے بھی آپ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا اگر پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نواز شریف کو تھوڑی سی شرم ہوتی تو استعفیٰ دے دیتے۔

Watch Live News

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ک ... مزید

امریکی شہریوں کوبڑا خطرہ درپیش، حکومت نے وارننگ جاری کردی

17 Aug, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایرا ... مزید

پولینڈ کی بری فوج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

17 Aug, 2017 نیو

راولپنڈی: پولینڈ کے لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جمعرات کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی  ... مزید

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جان ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ہے، چاروں وزرا ئے ا علی ... مزید

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پرپابندی لگادی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB