آج ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں

21 Apr, 2017 نیو
لاس اینجلس : ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور ڈرامائی فلم ”سینڈ کیسل“ جمعہ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فرنینڈو کوئمبرا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی 2003ءمیں عراق جنگ میں پیش آنے والے حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور یہ ایک ایسے فوجی اہلکار کے گرد گھومتی ہے جسے پلاٹون کے ہمراہ ایک خطرناک قصبے میں پانی کے تباہ حال سسٹم کی بحالی کےلئے بھیجا جاتا ہے۔ کاسٹ میں نکولس ہالٹ، ہینری کیول، لوگن مارشل، ٹومی فلینیگن، گلین پاور اور نیل براون جونیئر شامل ہیں۔ اداکارہ انوشکا شرما نے سوناکشی سنہا کی فلم”نور“ کو زبردست فلم قرار دے دیا۔ انوشکا حال ہی میں ہونیوالی فلم ”نور“ کی خصوصی سکریننگ کی تقریب میں شرکت کی اور فلم کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک زبردست فلم ہے جومداحوں کو ضرور سینما گھروں میں جا کر دیکھنی چاہیئے۔فلم آج نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی اہم کا سٹ میں اداکارہ سوناکشی سنہا،شیبانی داندیکر اور پورب کوہلی شامل ہیں،فلم کی ہدایات سہل سپی نے دی ہےں۔ بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی نئی فلم ”قلاقندی“ 21اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار سیف علی خان،اداکار اکشے ابروئے،اداکار کنال رائے کپور اور عمائرہ دستور شامل ہیں۔ فلم کے کہانی کار اور ہدایتکار اکشت ورما ہیں جبکہ پروڈیوسر روہت ختر اور عاشی دعا ہیں۔

Watch Live News

تحریک انصاف نے پارٹی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم تیار کرلی

27 Apr, 2017 چینل24

اسلام آباد(24 نیوز)تحریک انصاف نے (pti jalsa)پارٹی کی جدوجہد پر مبنی ایک اور دستاویزی فلم  ... مزید

مشال خان قتل کیس میں گرفتار پانچ ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

27 Apr, 2017 چینل24

مردان (24 نیوز)مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان(mishaal murder)  کے قتل میں گرفتار 5 م ... مزید

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہو گا، خواجہ آصف

27 Apr, 2017 نیو

ماسکو: انٹر نیشنل سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امن کے لیے پا ... مزید

مقبول ڈرامے " گیمز آف تھیرون" میں کام کرنے والے ہر قسط کا اتنا معاوضہ لیتے ہیں جتنا پاکستان میں سوچا بھی نہیں جاسکتا

27 Apr, 2017 نیو

کراچی: گیمز آف تھیرون کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہی ... مزید

اداکارہ نور اور ریما کی نئی ایسی تصاویر وائرل کہ سب دنگ رہ گئے

27 Apr, 2017 نیو

لاہور: اداکارہ نور اور ریما کی نئی ایسی تصاویر وائرل کہ سب دنگ رہ گئے۔ ... مزید

مشال قتل کیس میں پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار

27 Apr, 2017 نیو

مردان: مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ڈی آ ... مزید

دپیکا فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: اداکارہ دپیکا پدوکون سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی نئی فلم ” رابطہ &ld ... مزید

عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا۔ ... مزید

وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں

27 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث ریاض پیرزادہ نار ... مزید

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی:اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB