کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کیلئے ہدایات جاری کر دیں

21 Apr, 2017 نیو
اوٹاوا: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ شہری بلا ضرورت پاکستان کا سفر نہ کریں، ممکنہ سفری ہدایات اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کے تناظر میں جاری کی گئی ہیں۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر اپنے شہریوں کو پاکستان کا بلا ضرورت سفر کرنے سے روکنے کیلئے سفری ہدایات اور نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کینیڈین شہری، کوئٹہ، وزیرستان، آزاد کشمیر، واہگہ بارڈر، گلگت بلتستان، سوات، خیبر پاس اور دیگر حساس علاقوں کے سفر میں احتیاط کریں اور بلا ضرورت اس علاقوں اور مقام کا سفر نہ کریں۔

Watch Live News

جرمن پارلیمنٹ میں حجاب پر مکمل پابندی کا بل منظور

30 Apr, 2017 اب تک

جرمن پارلیمنٹ میں حجاب پر مکمل پابندی کا بل منظورجرمنی میں مسلمان خواتین کے حجاب پر مکمل پ ... مزید

بھارت کا پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان میں نیا تربیتی مرکز قائم

30 Apr, 2017 اب تک

بھارت کا پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغانستان میں نیا تربیتی مرکز قائمسفارتی محاذ پر ناکام ... مزید

مصر میں سیناء کے قبائل نے داعش کے کمانڈر کو زندہ جلادیا

30 Apr, 2017 اب تک

مصر میں سیناء کے قبائل نے داعش کے کمانڈر کو زندہ جلادیامصر میں سیناء کے قبائل نے داعش کے ک ... مزید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، 150 سے زائد زخمی

30 Apr, 2017 اب تک

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، 150 سے زائد زخمیمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کشمیریوں نے بھ ... مزید

بھارتی طالب علم نے ساتھی طالبات کی زندگی جہنم بنا دی

29 Apr, 2017 نیو

نئی دلی : بھارت کی میسور یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے تین ہم جماعت طالبات کے کی تصویریں، ای ... مزید

امریکی فوجی دستے ترکی اور شام کی سرحد کی جانب روانہ‎

29 Apr, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے فوجیوں کو ترکی اور شام کی ... مزید

ترکی نے وکی پیڈیا پر پابندی لگا دی

29 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ترکی کے سرکاری خبررساں ادارے اناطولی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر' وکی پیڈیا ، ترک  ... مزید

گلبدین حکمت یار کی طالبان سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

29 Apr, 2017 نیو

کابل: افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار نے تقریبا بیس سال کی جِلا وطنی کے بعد اپ ... مزید

نصف ٹن وزنی مصری لڑکی کے لیے بھارتی ڈاکٹرز کو پولیس بلانا پڑ گئی

29 Apr, 2017 نیو

قاہرہ :بھارت کے شہر ممبئی میں سیفی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ہنگامی طور پر پولیس کو طلب کر لیا۔ ... مزید

برازیل میں ہڑتالوں سے معمولات زندگی مفلوج

29 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

صدر کا استدلال ہے کہ یہ تبدیلیاں ملکی معیشت کی بحالی کے ضروری ہیں اور اس کے بغیر ملک کا پی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB