شاہد آفریدی نے ویرات کوہلی سے جلد ملنے کا اعلان کر دیا

21 Apr, 2017 نیو
لاہور: بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بھارتی کپتان ویرات کویلی کی جانب سے شرٹ کا تحفہ بجھوانے پر کپتان اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ لالہ نے اس امید کا اظہار بھی کیا وہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جلد ملیں گے۔ Thank you to you and the entire Indian team for a wonderful farewell gift @imVkohli. Respect superstar, hope to see you soon ???? pic.twitter.com/DGz8aMs1Xv — Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 21, 2017 واضح رہے بھارتی کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بوم بوم کو شرٹ کا تحفہ بھیجوایا تھا جس پر پوری بھارتی ٹیم کے آٹو گرافس تھے۔ ویرات کوہلی نے شرٹ پر اپنے پیغام میں شاہد آفرید کو لکھا تھا گڈ لک شاہد بھائی آپ کے خلاف کھیل کر مزہ آیا۔ شاہد آٖفریدی ماضی میں یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ انہیں بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملا ہے۔ بوم بوم نے ون ڈے کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری جس بلے سے بنائی تھی وہ بھی انہیں سچن ٹنڈولکر سے تحفے میں ملا تھا۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈکریں

Watch Live News

بگ تھری کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، شہریار خان

28 Apr, 2017 نیو

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ بھارت اور سری لنکا کو چھوڑ  ... مزید

آئی سی سی ایسے کھلاڑی بھیجے جنہیں عمران خان پھٹیچر نہ کہہ سکیں: نجم سیٹھی

28 Apr, 2017 نیو

دبئی: دبئی سے آتے ہی نجم سیٹھی نے ستمبر میں ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی نوید سنائی اور پھ ... مزید

لاہور: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ مستعفی

28 Apr, 2017 اب تک

لاہور: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ مستعفیڈی جی پاکستان اسپورٹس  بورڈ اختر ن ... مزید

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی فیئر ویل میچ کی آفر مسترد کر دی

28 Apr, 2017 نیو

کراچی: بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ اپنے جارحانہ مزاج اور بیانات کی وجہ سے کافی میڈیا میں اِن ... مزید

بگ تھری کے باعث پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو رہا تھا:شہریار خان

28 Apr, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بگ تھری کے باعث پاکستان سب سے زیادہ م ... مزید

شہریار خان اور نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس پہنچ گئے

28 Apr, 2017 اب تک

شہریار خان اور نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس پہنچ گئےچیئرمین پی سی بی شہ ... مزید

پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’حالات بدل رہے ہیں‘

28 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

آئی سی سی میں بگ تھری کی اجارہ داری ختم کر دی ہے: نجم سیٹھی

28 Apr, 2017 چینل24

لاہور (24نیوز) چئیرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی کی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس می ... مزید

آئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان کادورہ کرے گی

28 Apr, 2017 اب تک

آئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان کادورہ کرے گیآئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان ... مزید

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی کو عہدے سے ہٹانے کا ڈراپ سین

28 Apr, 2017 چینل24

اسلام آباد (24نیوز) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کا ڈراپ سین ہوگ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB