اداکارہ پونم پانڈے کی گوگل ایپ پر پابندی عائد

21 Apr, 2017 نیو
ممبئی : انٹرنیٹ پر اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پرریلیز کے کچھ ہی دیر بعد گوگل نے پابندی لگادی ۔ پونم پانڈے نے مداحوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت گئی تو وہ نیم برہنہ ویڈیو جاری کرے گی جس کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی، پونم پانڈے نے 17اپریل کو اپنی موبائل ایپ لانچ کی تھی لیکن کچھ ہی دیر بعد گوگل نے ایپ پرپابندی لگادی ۔پونم پانڈے نے واضح کیا تھاکہ ’ یہ سب میرے متعلق ہے، اگرآپ سوچتے ہیں کہ میں بے باک ہوں تو میری ایپ بھی بے باک ہونے جارہی ہے ، مجھے ہروہ چیز پوسٹ کرنے کی آزادی ہے جو میں چاہوں‘۔ان کاکہناتھاکہ عمر کی قید کے بغیر ہرکوئی میری ویب سائٹ سے ایپ ڈاﺅن لوڈ کرسکتاہے ‘۔فلم ’نشہ‘ کی اداکارہ کا اصرار ہے کہ سوشل میڈیا پر شیئرہونیوالی تصاویر اور ویڈیوز کا مقصد صرف تفریح ہے ، پونم پانڈے ہمیشہ تنازعات میں رہتی ہیں اور بھارتی ٹیم کیلئے نیم برہنہ ویڈیو جاری کرنے سے متعلق پونم پانڈے کاکہناتھاکہ میں چند دوستوں کے ساتھ بیٹھی تھی تو یہ خیال میرے ذہن میں آیا تو ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میسج چھوڑ دیا۔صرف یہی نہیں اداکارہ کاکہناتھاکہ ’میں اب بھی سوچتی ہوں کہ یہ چیز میرے لیے بہت اچھی تھی کیونکہ اس سے میں اچانک شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔

Watch Live News

ہالی ووڈ ایکشن ایڈونچر مووی دی ماؤنٹین بٹوین اس اکتوبر ریلیز ہو گی

28 Jun, 2017 اب تک

ہالی ووڈ ایکشن ایڈونچر مووی دی ماؤنٹین بٹوین اس اکتوبر ریلیز ہو گیلاس اینجلس: (25 جون 20 ... مزید

عامر کا ایک اور نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل

28 Jun, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کی نئی فلم ”ٹھگ آف ہندوستان“ کے لیے نئے روپ  ... مزید

دنگل 2ہزار کروڑ کمانے والی بالی ووڈ کی پہلی فلم بن گئی

27 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: بالی ووڈ کی بلاگ بسٹر فلم ’ دنگل ‘ نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ افوربیز ... مزید

بالی ووڈ ستاروں کے عیدالفطر پر مبارکباد کے پیغامات

27 Jun, 2017 نیو

ممبئی: عید الفطر پر جہاں دنیا بھر میں مسلمان جوش و جذبے کیساتھ ایک دوسرے سے ملتے اور پیغام ... مزید

عید کے موقع پر دبنگ خان کے گھر بالی ووڈ ستاروں کی آمد

27 Jun, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے عیدالفطر پر اپنے گھر میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاجس م ... مزید

لوٹ آئی پاکستان کی 'باغی' قنديل بلوچ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

اس فلم میں قندیل بلوچ کا کردار اداکارہ صبا قمر ادا کر رہی ہیںپاکستان کی سوشل میڈیا سٹار قن ... مزید

شیفون کی ساڑھی اور منفی درجۂ حرارت

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ریاض سہیلبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیپاکستان کی فلمی صنعت میں پہلی بار جلوہ گر ہونے والی ا ... مزید

بلاک بسٹر فلم ’نامعلوم افراد‘ کا مصالحے دار سیکوئل تیار

26 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سیکوئل کی کامیابی کے لئے اس میں ہر طرح کا ’مصالحہ‘ ڈالا گیا ہے۔ آئٹم سانگ بھی رکھا گیا ہے ... مزید

اداکارہ میرا نے اگست میں شادی کا اعلان کر دیا

26 Jun, 2017 نیو

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی جانب سے شادی کا نیا دعویٰ سامنے آگیا ۔ اداکارہ کا کہ ... مزید

سلمان خان نے شادی کو پیسے کی بربادی قرار دیدیا

26 Jun, 2017 نیو

ممبئی :بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے بالآخر شادی نہ کرنے کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ اداکار  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB