پانامہ کیس ختم نہیں ہوا، مکمل فیصلہ آنا ابھی باقی ہے: چوہدری نثار

21 Apr, 2017 چینل24
اسلام آباد (24 نیوز): وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ختم نہیں ہوا، مکمل فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔ سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد عدالتوں پر عدالتیں لگ رہی ہیں اور لوگ اپنی خواہشات کے مطابق فیصلے کی تشریح کر رہے ہیں۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاناما کیس میں تمام ججز نے جے آئی ٹی بنانے کے فیصلے پر دستخط کئے۔ پانامہ کیس کرپشن کیس نہیں بلکہ کچھ فلیٹس کا معاملہ ہے جو وزیراعظم اور ان کی فیملی نے خریدے، کہ ان کے پیسے کہاں سے آئے اور کس نے دیئے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنما شروع سے جے آئی ٹی بنانے کا کہہ رہے تھے مگر آج جب سپریم کورٹ نے خود حکم دیا جے آئی ٹی کا تو شور ہورہا ہے، خدارا اس ملک پر رحم کریں اور اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ پر ہی چھوڑ دیں جب کہ فیصلہ صرف الزامات نہیں بلکہ شواہد کی بنیاد پر ہی ہوگا۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس کی رپورٹ پاناما کیس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ رپورٹ منگل تک وزیراعظم کو پیش کردی جائے گی۔

Watch Live News

بین الاقوامی اداروں نےملک کے اقتصادی اعدادوشمار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسحاق ڈار

30 Apr, 2017 اب تک

بین الاقوامی اداروں نےملک کے اقتصادی اعدادوشمار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسحاق ڈارو ... مزید

شمالی کوریا کا ناکام میزائل تجربہ چین کی توہین کے مترادف ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

30 Apr, 2017 اب تک

شمالی کوریا کا ناکام میزائل تجربہ چین کی توہین کے مترادف ہے، ڈونلڈ ٹرمپامریکا سمیت عالمی د ... مزید

بنگلا دیش سےبرابری کی بنیاد پر کھیلنا چاہتے ہیں، شہریار خان

30 Apr, 2017 اب تک

بنگلا دیش سےبرابری کی بنیاد پر کھیلنا چاہتے ہیں، شہریار خانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہ ... مزید

فیصل آباد : نامعلوم کارسواروں کی فائرنگ سے ایس ایچ او، کانسٹیبل شہید

30 Apr, 2017 اب تک

فیصل آباد : نامعلوم کارسواروں کی فائرنگ سے ایس ایچ او، کانسٹیبل شہیدفیصل آباد لاری اڈے کے  ... مزید

اعلی سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کابل پہنچ گیا

29 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی وفد کا استقبال افغان ولسی جرگہ کے اسپیکر عبدالرؤف ابراہیمی اورافغان سینیٹ کے چیئر ... مزید

ڈان لیکس رپورٹ کےدو حصے ہیں،انھیں ملاکر پڑھا جائے، اسحاق ڈار کی وضاحت

29 Apr, 2017 اب تک

ڈان لیکس رپورٹ کےدو حصے ہیں،انھیں ملاکر پڑھا جائے، اسحاق ڈار کی وضاحتوزیرخزانہ اسحاق ڈار ن ... مزید

شہبازشریف کا چوہدری نثارسے ٹیلیفون پررابطہ، ڈان لیکس سے متعلق گفتگو

29 Apr, 2017 چینل24

لاہور (24 نیوز): وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلیفون پر رابطہ۔ ... مزید

ڈان لیکس :پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

29 Apr, 2017 اب تک

ڈان لیکس :پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو عہدے سے ہٹا دیاگیاوفاقی حکومت نے پرنسپل انف ... مزید

ٹوئٹ سے معاملات کوہینڈل کرنابدقسمتی ہے، چودھری نثار

29 Apr, 2017 اب تک

ٹوئٹ سے معاملات کوہینڈل کرنابدقسمتی ہے، چودھری نثاروزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ وزیر ... مزید

ڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ شائع کی جائے، عمران خان

29 Apr, 2017 اب تک

ڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ شائع کی جائے، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ڈا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB