جہادی گروپ فرانس کے صدارتی انتخاب پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں: اہل کار

21 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو
ایک اہل کار نے روزنامہ 'لی فگارو' کو بتایا کہ ''جہادی گروپ فرانس کی سیاسی زندگی پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں، جس کے لیے راہ میں حائل ہونے یا پھر رائے دہی سے وابستہ تنظیم پر اثرانداز ہونے کی خواہش رکھتے ہیں'واشنگٹن —فرانس کے حکام نے جمعرات کے روز پیرس میں ہونےوالے شوٹنگ کے واقع اور اس ہفتے کے اوائل میں مرسیلز میں پولیس کی جانب سے حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے واقعات کو اسلام نواز قدامت پسندوں کی جانب سےفرانس کے آئندہ انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔اُنھیں اس بات کا ڈر ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جس میں پولنگ کے دِن کیا جانے والا حملہ شامل ہو سکتا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کی داخلی تھنک ٹینک، "سینٹر فور انالسز اینڈ پریوژن" کے سابق سربراہ، تھبو دی مونبرے نے فرانسیسی روزنامہ "لی فگارو" کو بتایا کہ ""جہادی گروپ فرانس کی سیاسی زندگی پر اثرانداز ہونا چاہتے ہیں، جس کے لیے راہ میں حائل ہونے یا پھر رائے دہی سے وابستہ تنظیم پر اثرانداز ہونے کی خواہش رکھتے ہیں""۔فرانسیسی حکام نے اس مسلح شخص کا نام ابو یوسف الباجکی بتایا ہے، جن کی شناخت داعش کے شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والی "عمق نیوز ایجنسی" نے ظاہر کی ہے۔ وہ بیلجیم کے شہری ہیں، جنھوں نے ایلسی محل میں پارک کی ہوئی پولیس گاڑی پر گولی چلائی تھی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہل کاروں اور ایک سیاح زخمی ہوئے تھے، جب دہشت گرد نے کپڑے کے اسٹور، "مارکس اینڈ اسپینسر" کے باہر حملہ کیا تھا۔ فیس بک فورم

Watch Live News

انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر نے پاکستان سے معافی مانگ لی

24 Jun, 2017 نیو

نئی دہلی: انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے چیف نریندرا بٹرا نے پی ایچ ایف کو معذرتی خط ارسال کر  ... مزید

سلمان خان کی ٹیوب لائٹ پہلے روز 26 کروڑ کا بزنس کر سکی

24 Jun, 2017 نیو

ممبئی: سلمان خان کی نئی فلم ٹیوب لائٹ نے ریلیز کے پہلے ہی روز بھارت سمیت دنیا بھر سے 26 کر ... مزید

چودھری نثار کا ڈی جی رینجرز سندھ ، آئی جی ایف سی سے ٹیلی فونک رابطہ

24 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد(24 نیوز)وزیر داخلہ چودھری نثار (Minister of interior)کا ڈی جی رینجرز سندھ ، آ ... مزید

روزے 29 اور عید 26 جون کو ہو گی،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

24 Jun, 2017 نیو

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج صبح ساڑھے سات بجے ہوچکی ہے ۔سائنس ... مزید

ایران کا فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان

24 Jun, 2017 نیو

تہران: ایران کے اعلی حکام اور رہنماوں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی  ... مزید

چودھری نثار کا پاک فوج، رینجرز اور ایف سی حکام سے ٹیلیفونک رابطہ

24 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: وزیر داخلہ چودھری نثار نے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر اور ڈی جی  ... مزید

روس ایران سے ایک لاکھ بیرل یومیہ تیل خریدے گا

24 Jun, 2017 نیو

ماسکو :ایران اور روس نے تیل کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ایران اور روس کے درم ... مزید

عید پر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کئے جائیں، وزیر داخلہ

24 Jun, 2017 اب تک

عید پر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کئے جائیں، وزیر داخلہآفتاب چوہدریاسلام آباد: (24 جون 2017) ... مزید

مردان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

24 Jun, 2017 اب تک

مردان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتارآصف جاویدپشاور: (24 جون 2017)سی ٹی ڈی نے مردا ... مزید

سراج درانی کا سندھ پٹھان اتحاد بنانے کا اعلان

24 Jun, 2017 اب تک

سراج درانی کا سندھ پٹھان اتحاد بنانے کا اعلانشکارپور : (24 جون ,2017رپورٹ:سلطان رند ) اسپی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB