سونو نگم جھوٹ بولتے ہیں ، بالی ووڈ اداکارہ نے پول کھول دیا

21 Apr, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا داس ورسووا میں سونو نگم کی پڑوسی ہیں، اداکارہ نے فلم گریٹ گرینڈ مستی اور دل تو بچہ ہے جی میں کام کر چکی ہیں شردھا نے اب سونو کے اذان والے بیان پر سوال اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی اذان کی آواز نہیں سنی، تاہم شردھا داس نے بعد میں جلد ہی اپنے فیس بک میسیج کو ڈلیٹ کردیا۔ شردھا نے فیس بک پر لکھا کہ میں سونو نگم کے گھر کے قریب ہی رہتی ہوں، لیکن عجیب بات ہے کہ میں نے اپنے گھر میں کبھی بھی صبح کی اذان نہیں سنی۔ اداکارہ نے لکھا کہ انہیں اذان کی وجہ سے کسی بھی طرح کے شور کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔شردھا نے لکھا کہ میں نے سنا ہے کہ سونو نگم نے اپنا سر منڈھوا لیا ہے ، جی ہاں، اس دوران پہلی بار ہمارے گھر کے باہر بہت زیادہ بھیڑ اور ٹریفک نظر آئی۔ حالانکہ بعد میں شردھا نے کسی بھی تنازع سے بچنے کے لئے اس پوسٹ کو ہٹا دیا۔

Watch Live News

ونود کھنہ کی رسومات میں شرکت نہ کرنے پر رشی کپور فنکاروں پر برہم

28 Apr, 2017 نیو

ممبئی: شوبز کی دنیا ہی ایسی ہے کہ کون کہاں کب بد ل جائے کوئی کچھ نہیں کہ سکتا لیکن شاید اس ... مزید

کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی

28 Apr, 2017 نیو

ممبئی:بھارتی اداکاروں کا جنوں سوشل میڈیا کے لیے بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اپنے مداحوں سے رابط ... مزید

عدم ادائیگی ٹیکس پر عاطف اسلم کو فائنل نوٹس

28 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور(آن لائن ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گلوکار عاطف اسلم کو گھر کا لگژری ٹیکس ادا نہ ... مزید

معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ 70برس کی عمر میں چل بسے

28 Apr, 2017 نوائے وقت

ممبئی (نوائے وقت نیوز) سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ 70سال کی عمر میں ممبئی کے ایک ہسپتال  ... مزید

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ٹیولپ فیور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

28 Apr, 2017 اب تک

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ٹیولپ فیور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاریڈین ڈی ہان اور ایلیشیا ویکنڈر کی نئی  ... مزید

پریانکا چوپڑا نے خلا باز بننے کی حامی بھر لی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بھارت کی پہلی خاتون خلا باز کلپنا چاولہ پر بننے والی بالی ووڈ فلم میں مرکزی کردار ک ... مزید

نیہا دھوپیا ”تمہاری سولو“ میں جلوہ گر ہونگی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا فلم ” تمہاری سولو “ میں بالی وڈ کی معروف اد ... مزید

ونود کھنہ کے احترام میں ” باہوبلی“ کا پریمیئر منسوخ

27 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ کے احترام کا اظہار کرتے ہوئے ” باہوبلی “ ک ... مزید

ایک ہی تاریخ کو وفات، ونود کھنہ اور فیروز خان میں عجیب اتفاق

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ انڈسٹری کے نامور ستارے ونود کھنہ کے انتقال نے ان کے مداحوں اور ساتھی اداکا ... مزید

ندا یاسر کا نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ

27 Apr, 2017 نیو

لاہور : اداکارہ ندا یاسر نے فلمسٹار نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نور نے ندا یاسر ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB